تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جِیالا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جِیالا کے معانیدیکھیے
جِیالا کے اردو معانی
صفت
- جی والا، دلیر، جری، بہادر
شعر
ساحل پہ جلا دے جو پلٹنے کا وسیلہ
اب ایسا جیالا مرے لشکر میں نہیں ہے
پوچھتا ہے آج ان کا بے تکلف سا لباس
اس گلی میں کیا جیالا نوجواں کوئی نہیں
میرا تو اک رنگ بدن ہے
ان کے لئے ہے جیالا پتھر
English meaning of jiyaalaa
Adjective
- brave, courageous, fearless, dauntless, heroic
जियाला के हिंदी अर्थ
विशेषण
- जी वाला, दिलेर, बहादुर
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جِیالا)
جِیالا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔