تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جتنی دولت اُتنی ہی مصیبت" کے متعقلہ نتائج

فائِق

فوقیت رکھنے والا، بہترین، برتر، برگزیدہ

فائِقَہ

فائق (رک) کی تانیث.

فائِق کِھیر

گھی میں بریاں کیے ہوئے چان٘ول ڈال کر پکائی ہوئی کھیر جو معمولی کھیر کی نسبت زیادہ سوندی اور خوش ذائقہ ہوتی ہے.

لائِق فائِق

لیاقت میں فوقیت رکھنے والا، بڑا لائق

شَہْدِ فائِق

عمدہ شہد، اچھی قسم کا شہد، اعلیٰ قسم کا شہد، خالص اور نفیس شہد.

اردو، انگلش اور ہندی میں جتنی دولت اُتنی ہی مصیبت کے معانیدیکھیے

جتنی دولت اُتنی ہی مصیبت

jitnii daulat utnii hii musiibatजितनी दौलत उतनी ही मुसीबत

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

جتنی دولت اُتنی ہی مصیبت کے اردو معانی

  • امیر آدمی کو زیادہ تفکرات رہتے ہیں
  • انسان کے پاس جتنی دولت ہوتی ہے اُسے اتنی ہی جھنجھٹ اور پریشانی ہوتی ہے

Urdu meaning of jitnii daulat utnii hii musiibat

  • Roman
  • Urdu

  • amiir aadamii ko zyaadaa tafakkuraat rahte hai.n
  • insaan ke paas jitnii daulat hotii hai use utnii hii jhanjhaT aur pareshaanii hotii hai

जितनी दौलत उतनी ही मुसीबत के हिंदी अर्थ

  • अमीर आदमी को ज़्यादा चिंताएँ रहती हैं
  • मनुष्य के पास जितना धन होता है उसे उतनी ही झंझट एवं परेशानी होती है

    विशेष आशय यह है कि अमीर-ग़रीब सभी परेशानी में रहते हैं, कोई धन की अधिकता के कारण तो कोई निर्धनता के कारण।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

فائِق

فوقیت رکھنے والا، بہترین، برتر، برگزیدہ

فائِقَہ

فائق (رک) کی تانیث.

فائِق کِھیر

گھی میں بریاں کیے ہوئے چان٘ول ڈال کر پکائی ہوئی کھیر جو معمولی کھیر کی نسبت زیادہ سوندی اور خوش ذائقہ ہوتی ہے.

لائِق فائِق

لیاقت میں فوقیت رکھنے والا، بڑا لائق

شَہْدِ فائِق

عمدہ شہد، اچھی قسم کا شہد، اعلیٰ قسم کا شہد، خالص اور نفیس شہد.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جتنی دولت اُتنی ہی مصیبت)

نام

ای-میل

تبصرہ

جتنی دولت اُتنی ہی مصیبت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone