تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جِتنی چادَر دیکِھیے اُتنے پاؤں پَسارِیے" کے متعقلہ نتائج

دوشالا

شال، دوشالا، اوڑھنی، چادر

دو شالَہ

پشمینے کی چادر، اعلیٰ درجے کی شال

دو شالَہ نُخودی

اعلیٰ قسم کی دوہری شال جس پر چنے کے برابر سونے چاندی کے تار کے گل بوٹے ہوں .

دو شالَہ والا

دو شالہ اوڑھنے والا ، دو شالہ پوش ، امیر شخص .

فَقِیر کو کَمْبَل ہی دوشالَہ ہے

غریب کو جو میسّر ہو جاوے وہی بہت ہے ؛ غریب آدمی کو جو کچھ مل جائے وہی بہت ہے

فَقِیر کو کَمَّل ہی دوشالَہ ہے

غریب کو جو میسّر ہو جاوے وہی بہت ہے ؛ غریب آدمی کو جو کچھ مل جائے وہی بہت ہے

دُولہا تو وہ پَر دو شالَہ اَپنا ہے

ظاہری بناؤ سجاؤ کی حقیقت کھولنا ہو تہ یہ مثل بولتے ہیں ، مطلب یہ ہوتا ہے کہ اس کی ساری سج دھج ہمارے ہی طفیل سے ہے پھر بھی ہمیں سے اکڑتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں جِتنی چادَر دیکِھیے اُتنے پاؤں پَسارِیے کے معانیدیکھیے

جِتنی چادَر دیکِھیے اُتنے پاؤں پَسارِیے

jitnii chaadar dekhiye utne paa.nv pasaariyeजितनी चादर देखिए उतने पाँव पसारिए

  • Roman
  • Urdu

جِتنی چادَر دیکِھیے اُتنے پاؤں پَسارِیے کے اردو معانی

  • رک: جتنی چادر اتنے پانْو پَھیلاؤ .

Urdu meaning of jitnii chaadar dekhiye utne paa.nv pasaariye

  • Roman
  • Urdu

  • rukah jitnii chaadar itne paan॒o phailaa.o

जितनी चादर देखिए उतने पाँव पसारिए के हिंदी अर्थ

  • रुक: जितनी चादर इतने पान फैलाओ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دوشالا

شال، دوشالا، اوڑھنی، چادر

دو شالَہ

پشمینے کی چادر، اعلیٰ درجے کی شال

دو شالَہ نُخودی

اعلیٰ قسم کی دوہری شال جس پر چنے کے برابر سونے چاندی کے تار کے گل بوٹے ہوں .

دو شالَہ والا

دو شالہ اوڑھنے والا ، دو شالہ پوش ، امیر شخص .

فَقِیر کو کَمْبَل ہی دوشالَہ ہے

غریب کو جو میسّر ہو جاوے وہی بہت ہے ؛ غریب آدمی کو جو کچھ مل جائے وہی بہت ہے

فَقِیر کو کَمَّل ہی دوشالَہ ہے

غریب کو جو میسّر ہو جاوے وہی بہت ہے ؛ غریب آدمی کو جو کچھ مل جائے وہی بہت ہے

دُولہا تو وہ پَر دو شالَہ اَپنا ہے

ظاہری بناؤ سجاؤ کی حقیقت کھولنا ہو تہ یہ مثل بولتے ہیں ، مطلب یہ ہوتا ہے کہ اس کی ساری سج دھج ہمارے ہی طفیل سے ہے پھر بھی ہمیں سے اکڑتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جِتنی چادَر دیکِھیے اُتنے پاؤں پَسارِیے)

نام

ای-میل

تبصرہ

جِتنی چادَر دیکِھیے اُتنے پاؤں پَسارِیے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone