تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جِتْنا زَمین کے اُوپَر اُتْنا زَمین کے نِیچے" کے متعقلہ نتائج

مُعَطَّل

جس سے کام نہ ہو سکے جیسے عضو معطل، نکمّا، علیحدہ، ناکارہ، ڈھیلا، سست، کاہل

مُعَطَّل شُدَہ

معطل کیا ہوا ، نکالا ہوا ، برخاست کیا ہوا ۔

مُعَطَّل ہونا

۔لازم۔

مُعَطَّلَہ

معطل کیا ہوا ، جس سے کام نہ لیا جائے ؛ بے کار ، ناکارہ ؛ (مجازاً) پرانا ۔

مُعَطَّلی

معطل ہونا، معزولی، برطرفی، بے کاری، کام سے علیحدگی

مُعَطَّل رَہْنا

کسی کام سے وقتی طور پر علیحدہ رہنا یا الگ ہو جانا ۔

مُعَطَّل کَرْنا

چھڑا دینا، الگ کردینا، بے کار کردینا

مُعَطَّل ہو جانا

کچھ عرصہ کے لیے عہدے ، منصب یا جگہ سے ہٹا دیا جانا ، کام سے علیحدہ کیا جانا ۔

مُعَطَّل کِیا جانا

نکالا جانا ، کسی عہدے یا کام سے معزول کیا جانا ۔

مُعَطَّل ڈال رَکْھنا

بے کار رکھنا، کسی کام میں نہ لانا

عُضْوِ مُعَطَّل

جسم کا کوئی حصّہ جو بیکار ہوجائے؛ ناکارہ چیز، بیکار شے

وُجُودِ مُعَطَّل

رک : عضوِ معطل ۔

دِماغ مُعَطَّل ہونا

دماغ بیکار ہونا ، سوچنے سمجھنے کی صلاحیت کھو دینا.

اردو، انگلش اور ہندی میں جِتْنا زَمین کے اُوپَر اُتْنا زَمین کے نِیچے کے معانیدیکھیے

جِتْنا زَمین کے اُوپَر اُتْنا زَمین کے نِیچے

jitnaa zamiin ke uupar utnaa zamiin ke niicheजितना ज़मीन के ऊपर उतना ज़मीन के नीचे

نیز : زَمِین کے نِیچے بھی اُسی قَدْر ہے جِتنا زَمِین سے اُونچا ہے, زَمِین کے نِیچے بھی اُسی قَدْر ہے جِتنا زَمِین سے اُوپَر ہے, جِتْنا زَمین کے اُوپَر اُتْنا ہی نِیچے, جِتْنا اُوپَر اُتْنا نِیچے

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

جِتْنا زَمین کے اُوپَر اُتْنا زَمین کے نِیچے کے اردو معانی

  • جتنا اوپر اتنا ہی نیچے
  • مفسد، فتنہ انگیز، بڑے چالاک کی نسبت بولتے ہیں
  • چھوٹا آدمی جو بہت چالاک اور عیار ہو اس کے متعلق کہتے ہیں کہ یہ بہت گہرا ہے

    مثال جہاں ہو زیر و زبر نہ کیونکہ فلک و گردش میں فِتنہ گر ہے زمیں کے نیچے بھی اُسی قدر ہے کہ جتنا اُون٘چا زمین پر ہے (۱۸۷۸، سُخنِ بے مثال، ۱۲۷)۔

Urdu meaning of jitnaa zamiin ke uupar utnaa zamiin ke niiche

  • Roman
  • Urdu

  • jitna u.upar itnaa hii niiche
  • mufsid, fitna anGez, ba.De chaalaak kii nisbat bolte hai.n
  • chhoTaa aadamii jo bahut chaalaak aur ayyaar ho is ke mutaalliq kahte hai.n ki ye bahut gahiraa hai

जितना ज़मीन के ऊपर उतना ज़मीन के नीचे के हिंदी अर्थ

  • जितना ऊपर इतना ही नीचे
  • उपद्रवी, षड्यंत्री एवं बड़े चालाक के प्रति बोलते हैं
  • छोटा व्यक्ति जो बहुत चालाक एवं मक्कार हो उस के संबंध में कहते हैं कि ये बहुत गहरा है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُعَطَّل

جس سے کام نہ ہو سکے جیسے عضو معطل، نکمّا، علیحدہ، ناکارہ، ڈھیلا، سست، کاہل

مُعَطَّل شُدَہ

معطل کیا ہوا ، نکالا ہوا ، برخاست کیا ہوا ۔

مُعَطَّل ہونا

۔لازم۔

مُعَطَّلَہ

معطل کیا ہوا ، جس سے کام نہ لیا جائے ؛ بے کار ، ناکارہ ؛ (مجازاً) پرانا ۔

مُعَطَّلی

معطل ہونا، معزولی، برطرفی، بے کاری، کام سے علیحدگی

مُعَطَّل رَہْنا

کسی کام سے وقتی طور پر علیحدہ رہنا یا الگ ہو جانا ۔

مُعَطَّل کَرْنا

چھڑا دینا، الگ کردینا، بے کار کردینا

مُعَطَّل ہو جانا

کچھ عرصہ کے لیے عہدے ، منصب یا جگہ سے ہٹا دیا جانا ، کام سے علیحدہ کیا جانا ۔

مُعَطَّل کِیا جانا

نکالا جانا ، کسی عہدے یا کام سے معزول کیا جانا ۔

مُعَطَّل ڈال رَکْھنا

بے کار رکھنا، کسی کام میں نہ لانا

عُضْوِ مُعَطَّل

جسم کا کوئی حصّہ جو بیکار ہوجائے؛ ناکارہ چیز، بیکار شے

وُجُودِ مُعَطَّل

رک : عضوِ معطل ۔

دِماغ مُعَطَّل ہونا

دماغ بیکار ہونا ، سوچنے سمجھنے کی صلاحیت کھو دینا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جِتْنا زَمین کے اُوپَر اُتْنا زَمین کے نِیچے)

نام

ای-میل

تبصرہ

جِتْنا زَمین کے اُوپَر اُتْنا زَمین کے نِیچے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone