تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جِتْنا اُوپَر اُتْنا ہی نِیچے" کے متعقلہ نتائج

اُتنا ہی

exactly that much

اِتنا ہی

only this much

جِتْنا گَرمائے گا اُتْنا ہی بَرسائے گا

رک: جتنا تپے گا الخ .

جِتنا گُڑ ڈالو اُتنا ہی مِیٹھ

۔مثل۔ جتنا رویپہ خرچ کروگے اسی قدر چیز عمدہ ہوگی۔ جیسا کہ خرچ کرو ویسا ہی کام درست ہوگا۔

جِتنا چھوٹا اُتنا ہی کھوٹا

۔چھوٹے کو چھوٹا نہ سمجھو وہ سب سے زیادہ کھوٹا ہے۔ ؎

جِتنا چھانو اُتنا ہی کِرکِرا

زیادہ وہم سے زیادہ نقص نکلتے ہیں، زیادہ تحقیقات سے زیادہ عیب کھلتے ہیں

جِتْنا اُوپَر اُتْنا ہی نِیچے

بڑے چالک و شریر اور متقی شخض کی نسبت بولتے ہیں ، فتنہ انگیز، مفسد .

جِتْنا اُوپَر ہے اُتنا ہی زَمین کے نِیچے

رک: جتنا اوپر اتنا ہی نیچے .

جِتْنا تَپے گا اُتْنا ہی بَرسے گا

جتنی گرمی پڑے گی اتنی بارش زیادہ ہوگی .

یِہ جِتنا زَمِین کے اُوپَر ہے اُتنا ہی زَمِین کے نِیچے ہے

اس مفسد، شریر اور فتنہ انگیز کی نسبت کہتے ہیں جو بظاہر چھوٹا یا پستہ قد ہو

اِتْنی ہی تھی

قسمت میں اتنے ہی دن جیتا تھا ، مقدر میں اتنی ہی عمر تھی ۔

اِتْنی ہی لِکھی تھی

قسمت میں اتنے ہی دن جیتا تھا ، مقدر میں اتنی ہی عمر تھی ۔

جِتنا اوڑْھنا اُتنے ہی پاؤں پَھیلانا

Cut your coat according to your cloth.

جِتنی چادَر دیکِھیے اُتنے ہی پاؤں پَھلائیے

۔مثل۔ حیثیت کے مطابق کام کرنا چاہئے۔ ؎ چادر کی جگہ کپڑا بھی بول چال میں ہے۔

موٹا اتنے دبلا ہو دبلے کا کام تمام ہو

کمزور کو بہ نسبت زبردست کے تھوڑا صدمہ بھی بہت ہے، غریب کو ہر بات میں مشکل ہے

ہَوا ہو جِتنی اُوتنا پادے

کسی کے شیخی بگھارنے کے موقعے پر مستعمل یعنی جتنی استعداد ہو اتنا ہی آگے بڑھنا چاہیے ۔

مُنہ اِتنا سا ہو جانا

مرض ، خوف ، شرم ، رنج و ملال ، فکر وغیرہ کے باعث چہرہ دُبلا اور بے رونق ہو جانا ۔

دو ہاجُو کی جورُو اَور سَوداگَر کی گھوڑی جِتنا کُودے اُتنی ہی تھوڑی

سرچڑھا انسان بہت نخرے دکھاتا ہے

اِتْنے تو نَہِیں ہو

اس قدر طاقت یا مقدرت نہیں ہے

اِتنے کی کَمائی نَہ ہُوئی جِتنے کا لَہْنْگا پَھٹ گَیا

the loss was more than the gain

جُوں جُوں چِڑْیا مُوٹِی ہو اُتنی چُونٗچ چھوٹی ہو

کم حوصلہ شخص جتنا امیر ہو اتنا بخیل ہو جاتا ہے، کنجوس آدمی جتنا امیر ہو اتنی ہی کنجوسی زیادہ کرتا ہے

آپ بھی اِتْنے ہوئے

آپ اس قابل نہیں

یِہ اُتنا زَمِین کے نِیچے ہے جِتنا زَمِین پَر ہے

اس مفسد، شریر اور فتنہ انگیز کی نسبت کہتے ہیں جو بظاہر چھوٹا یا پستہ قد ہو

اِتْنی عَقْل بھی اَجِیرَن ہوتی ہے

بہت زیادہ دیکھ بھال کرنا اور عقل کام میں لانا بھی بسا اوقات نقصان پہنچاتا ہے

جتنی دولت اُتنی ہی مصیبت

امیر آدمی کو زیادہ تفکرات رہتے ہیں

جِتْنا کَرم میں لِکھا ہے اُتْنا مِلے گا

جو قسمت میں ہے وہ تو مل ہی رہے گا، بہت کوشش کیوں کرتے ہو .

اردو، انگلش اور ہندی میں جِتْنا اُوپَر اُتْنا ہی نِیچے کے معانیدیکھیے

جِتْنا اُوپَر اُتْنا ہی نِیچے

jitnaa uupar utnaa hii niicheजितना ऊपर उतना ही नीचे

  • Roman
  • Urdu

جِتْنا اُوپَر اُتْنا ہی نِیچے کے اردو معانی

  • بڑے چالک و شریر اور متقی شخض کی نسبت بولتے ہیں ، فتنہ انگیز، مفسد .

Urdu meaning of jitnaa uupar utnaa hii niiche

  • Roman
  • Urdu

  • ba.De chaalak-o-shariir aur muttaqii shaKhaz kii nisbat bolte hai.n, fitna anGez, mufsid

जितना ऊपर उतना ही नीचे के हिंदी अर्थ

  • बहुत चाला, उपद्रवी और तपस्वी के संबद्ध बोलते हैं, उपद्रव कराने वाला, षड्यंत्री

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اُتنا ہی

exactly that much

اِتنا ہی

only this much

جِتْنا گَرمائے گا اُتْنا ہی بَرسائے گا

رک: جتنا تپے گا الخ .

جِتنا گُڑ ڈالو اُتنا ہی مِیٹھ

۔مثل۔ جتنا رویپہ خرچ کروگے اسی قدر چیز عمدہ ہوگی۔ جیسا کہ خرچ کرو ویسا ہی کام درست ہوگا۔

جِتنا چھوٹا اُتنا ہی کھوٹا

۔چھوٹے کو چھوٹا نہ سمجھو وہ سب سے زیادہ کھوٹا ہے۔ ؎

جِتنا چھانو اُتنا ہی کِرکِرا

زیادہ وہم سے زیادہ نقص نکلتے ہیں، زیادہ تحقیقات سے زیادہ عیب کھلتے ہیں

جِتْنا اُوپَر اُتْنا ہی نِیچے

بڑے چالک و شریر اور متقی شخض کی نسبت بولتے ہیں ، فتنہ انگیز، مفسد .

جِتْنا اُوپَر ہے اُتنا ہی زَمین کے نِیچے

رک: جتنا اوپر اتنا ہی نیچے .

جِتْنا تَپے گا اُتْنا ہی بَرسے گا

جتنی گرمی پڑے گی اتنی بارش زیادہ ہوگی .

یِہ جِتنا زَمِین کے اُوپَر ہے اُتنا ہی زَمِین کے نِیچے ہے

اس مفسد، شریر اور فتنہ انگیز کی نسبت کہتے ہیں جو بظاہر چھوٹا یا پستہ قد ہو

اِتْنی ہی تھی

قسمت میں اتنے ہی دن جیتا تھا ، مقدر میں اتنی ہی عمر تھی ۔

اِتْنی ہی لِکھی تھی

قسمت میں اتنے ہی دن جیتا تھا ، مقدر میں اتنی ہی عمر تھی ۔

جِتنا اوڑْھنا اُتنے ہی پاؤں پَھیلانا

Cut your coat according to your cloth.

جِتنی چادَر دیکِھیے اُتنے ہی پاؤں پَھلائیے

۔مثل۔ حیثیت کے مطابق کام کرنا چاہئے۔ ؎ چادر کی جگہ کپڑا بھی بول چال میں ہے۔

موٹا اتنے دبلا ہو دبلے کا کام تمام ہو

کمزور کو بہ نسبت زبردست کے تھوڑا صدمہ بھی بہت ہے، غریب کو ہر بات میں مشکل ہے

ہَوا ہو جِتنی اُوتنا پادے

کسی کے شیخی بگھارنے کے موقعے پر مستعمل یعنی جتنی استعداد ہو اتنا ہی آگے بڑھنا چاہیے ۔

مُنہ اِتنا سا ہو جانا

مرض ، خوف ، شرم ، رنج و ملال ، فکر وغیرہ کے باعث چہرہ دُبلا اور بے رونق ہو جانا ۔

دو ہاجُو کی جورُو اَور سَوداگَر کی گھوڑی جِتنا کُودے اُتنی ہی تھوڑی

سرچڑھا انسان بہت نخرے دکھاتا ہے

اِتْنے تو نَہِیں ہو

اس قدر طاقت یا مقدرت نہیں ہے

اِتنے کی کَمائی نَہ ہُوئی جِتنے کا لَہْنْگا پَھٹ گَیا

the loss was more than the gain

جُوں جُوں چِڑْیا مُوٹِی ہو اُتنی چُونٗچ چھوٹی ہو

کم حوصلہ شخص جتنا امیر ہو اتنا بخیل ہو جاتا ہے، کنجوس آدمی جتنا امیر ہو اتنی ہی کنجوسی زیادہ کرتا ہے

آپ بھی اِتْنے ہوئے

آپ اس قابل نہیں

یِہ اُتنا زَمِین کے نِیچے ہے جِتنا زَمِین پَر ہے

اس مفسد، شریر اور فتنہ انگیز کی نسبت کہتے ہیں جو بظاہر چھوٹا یا پستہ قد ہو

اِتْنی عَقْل بھی اَجِیرَن ہوتی ہے

بہت زیادہ دیکھ بھال کرنا اور عقل کام میں لانا بھی بسا اوقات نقصان پہنچاتا ہے

جتنی دولت اُتنی ہی مصیبت

امیر آدمی کو زیادہ تفکرات رہتے ہیں

جِتْنا کَرم میں لِکھا ہے اُتْنا مِلے گا

جو قسمت میں ہے وہ تو مل ہی رہے گا، بہت کوشش کیوں کرتے ہو .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جِتْنا اُوپَر اُتْنا ہی نِیچے)

نام

ای-میل

تبصرہ

جِتْنا اُوپَر اُتْنا ہی نِیچے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone