تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جِسْم نِیلا ہونا" کے متعقلہ نتائج

عَرْشَہ

جہاز کی بالائی درمیانی یا نچلی سطح، جہاز کی چھت، بحری جہاز کی سطحِ مرتفع، ڈیک، تخت

عَرْشَہ پُل

ایک وضع کا پل جس میں بوجھ گرڈروں کی اوپر کی کور پر پڑتے ہیں (انگ : deck bridge).

عَرْشَہ بَنْدی

(معماری) بالائی سطح کی تعمیر.

اَرْشا

(نباتیات) قد آدم تک بلند ایک ہندوستانی پودا جس کی شاخیں گھاس کی طرح گرہ دار، پتے بھی گھاس کی طرح، پھول گل بنفشہ کے مانند مگر رنگا رنگ اور بیچ میں ایک بال ، اور پھل الائچی کی طرح سہ پہلو ہوتا ہے، دواوْں میں مستعمل

اردو، انگلش اور ہندی میں جِسْم نِیلا ہونا کے معانیدیکھیے

جِسْم نِیلا ہونا

jism niilaa honaaजिस्म नीला होना

محاورہ

Roman

جِسْم نِیلا ہونا کے اردو معانی

  • کسی بیماری یا جریان خون کی وجہ سے یا جسم میں کوئی زہریلا مادہ پیدا ہوجانے کی وجہ سے نیلاہٹ کا پیدا ہو جانا؛ بدن پر بدھیاں پڑنا، جسم پر مار پیٹ یا چوٹ کے بہت زیادہ نشانات ہونا.

Urdu meaning of jism niilaa honaa

Roman

  • kisii biimaarii ya jaryaan-e-Khuun kii vajah se ya jism me.n ko.ii zahriilaa maadda paida hojaane kii vajah se niilaahaT ka paida ho jaana; badan par buddhiyaa.n pa.Dnaa, jism par maar piiT ya choT ke bahut zyaadaa nishaanaat honaa

जिस्म नीला होना के हिंदी अर्थ

  • किसी बीमारी या जरयान-ए-ख़ून की वजह से या जिस्म में कोई ज़हरीला माद्दा पैदा होजाने की वजह से नीलाहट का पैदा हो जाना, बदन पर बुद्धियां पड़ना, जिस्म पर मार पीट या चोट के बहुत ज़्यादा निशानात होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

عَرْشَہ

جہاز کی بالائی درمیانی یا نچلی سطح، جہاز کی چھت، بحری جہاز کی سطحِ مرتفع، ڈیک، تخت

عَرْشَہ پُل

ایک وضع کا پل جس میں بوجھ گرڈروں کی اوپر کی کور پر پڑتے ہیں (انگ : deck bridge).

عَرْشَہ بَنْدی

(معماری) بالائی سطح کی تعمیر.

اَرْشا

(نباتیات) قد آدم تک بلند ایک ہندوستانی پودا جس کی شاخیں گھاس کی طرح گرہ دار، پتے بھی گھاس کی طرح، پھول گل بنفشہ کے مانند مگر رنگا رنگ اور بیچ میں ایک بال ، اور پھل الائچی کی طرح سہ پہلو ہوتا ہے، دواوْں میں مستعمل

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جِسْم نِیلا ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جِسْم نِیلا ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone