تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جِس تِس" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جِس تِس کے معانیدیکھیے
جِس تِس کے اردو معانی
فعل متعلق
- ہر ایک، یگانہ وہ بیگانہ، اعلیٰ وادنیٰ، برا بھلا، جیسے تیسے، ہرقسم کا، ہرطرح کا
شعر
آنکھوں میں ہیں حقیر جس تس کے
نظروں سے گر گئے ہیں ہم کس کے
ٹھیک ہے تو نے پکارا ہوگا جس تس کو مگر
میرے حصے میں کوئی آئی ہوئی آواز دے
ہیں مزاج آسماں پہ جس تس کے
ناز اٹھائیں بھی ہم تو کس کس کے
जिस-तिस के हिंदी अर्थ
क्रिया-विशेषण
- हर एक, यगाना वो बेगाना, उच्च एवं निम्न, बुरा भला, जैसे तैसे, हर प्रकार का, हर तरह का
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جِس تِس)
جِس تِس
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔