تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جِس طَرَف ہو عَزْم پُورا چاہِیے" کے متعقلہ نتائج

آنَنْد

خوشی، مسوت، شادمانی

آنَنْدی

خوش و خرم ، عیش پسند ، راحت طلب.

آنَنْدْگی

عیش و عشرت، مزہ، آرام

آنَنْدِتا

آنَنْد مَنگَل

جشن، شادی، ناج، رنگ وغیرہ

آنَنْد بَدھاوا

خوشی کا گیت ؛ شادبانہ ؛ مبارکبادی؛ خشوی کا نیگ.

آنَنْد کے تار بَجْنا

آنند کے تار بجانا (رک) کا لازم

آنَنْد کے تار بَجانا

عیش کرنا، مگن رہنا، چین کی ہَنْسی بجانا

چِتّ آنَنْد

تُم راج میں خُوش ، ہَم باج میں آنَنْد

ہر شخص اپنے حال میں خوش ہے . تم اپنی جگہ خوش ہم اپنی جگہ سست ہیں (بے نیازی کے اظہار کے موقع پر بولتے ہیں)

اردو، انگلش اور ہندی میں جِس طَرَف ہو عَزْم پُورا چاہِیے کے معانیدیکھیے

جِس طَرَف ہو عَزْم پُورا چاہِیے

jis taraf ho 'azm puuraa chaahiyeजिस तरफ़ हो 'अज़्म पूरा चाहिए

ضرب المثل

جِس طَرَف ہو عَزْم پُورا چاہِیے کے اردو معانی

  • آدمی جو کام کرے پورے ارادے اور ہمت سے کرے تاکہ کامیابی ملے

English meaning of jis taraf ho 'azm puuraa chaahiye

  • a man must act with determination to achieve success

जिस तरफ़ हो 'अज़्म पूरा चाहिए के हिंदी अर्थ

  • आदमी जो काम करे पूरे इरादे और हिम्मत से करे ताकि सफलता मिले

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جِس طَرَف ہو عَزْم پُورا چاہِیے)

نام

ای-میل

تبصرہ

جِس طَرَف ہو عَزْم پُورا چاہِیے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone