تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جس ٹہنی پر بیٹھے اُسی کو کاٹے" کے متعقلہ نتائج

پِچْھواڑا

گھر کا پچھلا حصہ

پِچْھواڑے

(مکان کے) عقب میں ، پشت کی جانب ، پیچھے کی طرف ، پڑوس میں.

پِیچْھواڑا

رک : پچھواڑا .

خُدائی کے پِچْھواڑے

بہت دُور ، آبادی سے پَرے ، نظروں سے اوجھل ، اللہ میاں کے پِچھواڑے.

اَللہ مِیاں کے پِچھواڑے

the back of beyond, a very faraway place

سُہاگن کا لڑکا پچھواڑے کھیلتا ہے

جب کسی سُہاگن کا بچّہ مر جاتا ہے تو یہ کہاوت کہتے ہیں کیونکہ شوہر زندہ ہونے کی وجہ سے دُوسرا بچّہ پیدا ہونے کی توقع ہوتی ہے اس لیے جو بچّہ مرے گا اس کو ایسا سمجھو کہ پچھواڑے کھیل رہا ہے تھوڑی دیر میں آ جائے گا

اَگْواڑے پِچْھواڑے

vicinage, neighbourhood, places in front and rear

اردو، انگلش اور ہندی میں جس ٹہنی پر بیٹھے اُسی کو کاٹے کے معانیدیکھیے

جس ٹہنی پر بیٹھے اُسی کو کاٹے

jis Tahnii par baiThe usii ko kaaTeजिस टहनी पर बैठे उसी को काटे

ضرب المثل

Roman

جس ٹہنی پر بیٹھے اُسی کو کاٹے کے اردو معانی

  • جس سے فائدہ اٹھائے اسی کو نقصان پہنچائے، جس پر منحصر ہو اسی کا بُرا چاہنا

Urdu meaning of jis Tahnii par baiThe usii ko kaaTe

Roman

  • jis se faaydaa uThaa.e usii ko nuqsaan pahunchaa.e, jis par munhasir ho usii ka buraa chaahnaa

जिस टहनी पर बैठे उसी को काटे के हिंदी अर्थ

  • जिस से लाभ प्राप्त हो उसी को हानि पहुँचाना, जिस पर आश्रित रहे उसी का बुरा चाहना

    विशेष कृतघ्नता।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پِچْھواڑا

گھر کا پچھلا حصہ

پِچْھواڑے

(مکان کے) عقب میں ، پشت کی جانب ، پیچھے کی طرف ، پڑوس میں.

پِیچْھواڑا

رک : پچھواڑا .

خُدائی کے پِچْھواڑے

بہت دُور ، آبادی سے پَرے ، نظروں سے اوجھل ، اللہ میاں کے پِچھواڑے.

اَللہ مِیاں کے پِچھواڑے

the back of beyond, a very faraway place

سُہاگن کا لڑکا پچھواڑے کھیلتا ہے

جب کسی سُہاگن کا بچّہ مر جاتا ہے تو یہ کہاوت کہتے ہیں کیونکہ شوہر زندہ ہونے کی وجہ سے دُوسرا بچّہ پیدا ہونے کی توقع ہوتی ہے اس لیے جو بچّہ مرے گا اس کو ایسا سمجھو کہ پچھواڑے کھیل رہا ہے تھوڑی دیر میں آ جائے گا

اَگْواڑے پِچْھواڑے

vicinage, neighbourhood, places in front and rear

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جس ٹہنی پر بیٹھے اُسی کو کاٹے)

نام

ای-میل

تبصرہ

جس ٹہنی پر بیٹھے اُسی کو کاٹے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone