تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جِس نے نَہ دیکھی ہو کَنْیا، دیکھے کَنْیا کا بھائی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جِس نے نَہ دیکھی ہو کَنْیا، دیکھے کَنْیا کا بھائی کے معانیدیکھیے
جِس نے نَہ دیکھی ہو کَنْیا، دیکھے کَنْیا کا بھائی
jis ne na dekhii ho kanyaa, dekhe kanyaa kaa bhaa.ii•जिस ने न देखी हो कन्या, देखे कन्या का भाई
ضرب المثل
جِس نے نَہ دیکھی ہو کَنْیا، دیکھے کَنْیا کا بھائی کے اردو معانی
- اپنی من٘گیتر کو دیکھنا چاہو تو اس کے بھائی کو دیکھو، گو یہ ہمیشہ درست نہیں ہوتا
-
بھائی بہن روپ رنگ میں اکثر ایک جیسے ہوتے ہیں اس لیے کہا جاتا ہے
مثال - اس لیے سالے کو نقل پروانہ کہتے ہیں
जिस ने न देखी हो कन्या, देखे कन्या का भाई के हिंदी अर्थ
- अपनी मंगेतर को देखना चाहो तो उसके भाई को देखो, यद्यपि ये सदैव सच नहीं होता
- भाई बहन रूप रंग में अक्सर एक जैसे होते हैं इसलिए कहा जाता है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جِس نے نَہ دیکھی ہو کَنْیا، دیکھے کَنْیا کا بھائی)
جِس نے نَہ دیکھی ہو کَنْیا، دیکھے کَنْیا کا بھائی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔