تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جِس نے کی شَرَم اُس کے پُھوٹے کَرَم" کے متعقلہ نتائج

طَرْز

طریقہ، روش، قاعدہ، دستور

طَرْزِ عَامْ

طَرْز کار

نقشہ کش ، خاکہ تیّار کرنے والا.

طَرْزِ عِبارَت

عبارت کا ڈھنگ

طَرْز کَرنا

بیل بُوٹے یا نقوش بنانا، مرصَع کرنا

طَرْز اُڑانا

دوسرے شخص کی روش اختیار کرنا، نقل کرنا، ڈھن٘گ سیکھ لینا

طَرْز و اَنداز

طَرْز نِکالْنا

انداز اختیار کرنا

طَرْزِ سُخَن

نظم کہنے کا اسلوب یا طرز، بات کہنے کا اسلوب

طَرْز لے اُڑْنا

طرز اُڑانا، ہو بہو نقل کرنا، ڈھن٘گ سیکھ لینا

طَرْزِ اَدا

شاعری کا اسلوب، کسی بات کو کہنے کا طریقہ یا انداز

طَرْزِ قَدِیم

پرانا فیشن یا طریقہ

طَرْزِ اَدائی

کسی بات کو کہنے کا طریقہ یا انداز

طَرْزِ تَحْرِیر

لکھنے کا ڈھن٘گ، تحریر کا طریقہ، لکھنے کا انداز

طَرْزِ گُفْتار

طَرْزِ نِگارِش

لکھنے کا انداز، اندازِ تحریر

طَرْزِ دِل رُبائی

طَرْزِ جَفا بُھولنا

ظلم کرنے کا طریقہ چھوٹ جانا

ہَم طَرْز

مَشْرِقی طَرْز

اسلامی انذاز یا دیسی اطوار (مغربی یا ولایتی کے بالمقابل) ۔

قَدِیم طَرْز

پرانی وضع ، پرانا طریقہ ، پرانا اسلوب .

صاحِبِ طَرْز

وہ ادیب جس کا اپنا اسلوب ہو، وہ شاعر یا نثرنگار جو اپنے منفرد اور ناقابلِ تقلید اسلوب کے باعث اپنی مثال آپ ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں جِس نے کی شَرَم اُس کے پُھوٹے کَرَم کے معانیدیکھیے

جِس نے کی شَرَم اُس کے پُھوٹے کَرَم

jis ne kii sharam us ke phuuTe karamजिसने की शरम उसके फूटे करम

ضرب المثل

جِس نے کی شَرَم اُس کے پُھوٹے کَرَم کے اردو معانی

  • تکلف کرنے والا نقصان میں رہتا ہے، شرم و حیا سے کام لینے والا محروم رہتا ہے

English meaning of jis ne kii sharam us ke phuuTe karam

  • one who is not daring cannot get anything, one who is shameless gets the benefit

जिसने की शरम उसके फूटे करम के हिंदी अर्थ

  • संकोच करने वाला घाटे में रहता है, लज्जा से काम लेने वाला वंचित रहता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جِس نے کی شَرَم اُس کے پُھوٹے کَرَم)

نام

ای-میل

تبصرہ

جِس نے کی شَرَم اُس کے پُھوٹے کَرَم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone