تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جِس نے کی شَرَم اُس کے پُھوٹے کَرَم ، جِس نے کی بے حَیائی اُس نے کھائی دُودھ مَلائی" کے متعقلہ نتائج

نِزاع

جھگڑا، فساد، تکرار، تنازع، بیر، دشمنی، عداوت، خصومت

نِزاع ہونا

اختلاف ہونا، بحث و تکرار ہونا

نِزاع کَرنا

اختلاف کرنا، حجت یا بحث مباحثہ کرنا، لڑائی کرنا

نِزاعِیَہ

رک : نزاعی ؛ جھگڑے سے متعلق ، جھگڑے کا ۔

نِزاعَیں

نزاع کی جمع ، جھگڑے ۔

نِزاعات

نزاع کی جمع، جھگڑے

نِزاع پَڑنا

جھگڑا ہونا، عداوت ہونا

نِزاع پَسَندی

جھگڑے فساد، دشمنی کو پسند کرنے کی حالت

نِزاع پَیدا ہونا

اختلاف پیدا ہونا ۔

نِزاع کا بِیج بونا

اختلاف اور جھگڑے کی بنیاد ڈالنا

نِزاع کا بازار گَرم ہونا

اختلاف، بحث و تکرار کی فضا پیدا ہونا، بحث مباحثے میں گرما گرمی ہونا

نِزاعی بَحث

متنازع بحث، کسی موضوع پر بحث و تکرار

نِزاعی اُمُور

متنازعہ مسائل اور امور

نِزاعی پَہلُو

متنازع رخ یا سمت

نِزاعی مَسائِل

متنازع مسائل، بحث و تکرار والے مسائل

نِزاعی نَظَریات

بحث و تکرار والے نظریات، متنازع نظریات

نِزاعِ لَفظی

زبانی جھگڑا یا بحث وتکرار (جب کہ مفہوم یا مقصود ایک ہو)، لفظوں پر جھگڑا یا اختلاف، معمولی اختلاف، معمولی جھگڑا، ظاہری جھگڑا جس کی بنیاد لفظوں پر ہو

نِزاعَیں پَڑنا

جھگڑے ہونا، فساد پڑنا

نِزاعی شَخصِیَّت

نزاع سے نسبت رکھنے والا، متنازع شخص

طَبْقاتی نِزاع

رک : طبقاتی جن٘گ .

وَجہِ نِزاع

جھگڑے کا باعث، بحث و مباحثے کا سبب

اردو، انگلش اور ہندی میں جِس نے کی شَرَم اُس کے پُھوٹے کَرَم ، جِس نے کی بے حَیائی اُس نے کھائی دُودھ مَلائی کے معانیدیکھیے

جِس نے کی شَرَم اُس کے پُھوٹے کَرَم ، جِس نے کی بے حَیائی اُس نے کھائی دُودھ مَلائی

jis ne kii sharam us ke phuuTe karam , jis ne kii be hayaa.ii us ne khaa.ii duudh malaa.iiजिस ने की शरम उस के फूटे करम , जिस ने की बे हयाई उस ने खाई दूध मलाई

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

جِس نے کی شَرَم اُس کے پُھوٹے کَرَم ، جِس نے کی بے حَیائی اُس نے کھائی دُودھ مَلائی کے اردو معانی

  • بے حیا مزے میں یعنی سکھ چین سے رہتا ہے
  • یہ فقرہ بے شرم کی مذمت کرتے وقت طنزاً کہتے ہیں

Urdu meaning of jis ne kii sharam us ke phuuTe karam , jis ne kii be hayaa.ii us ne khaa.ii duudh malaa.ii

  • Roman
  • Urdu

  • behaya maze me.n yaanii sukh chiin se rahtaa hai
  • ye fiqra beshram kii muzammat karte vaqt tanzan kahte hai.n

जिस ने की शरम उस के फूटे करम , जिस ने की बे हयाई उस ने खाई दूध मलाई के हिंदी अर्थ

  • निर्लज्ज व्यक्ति मज़े में अर्थात सुख चैन से रहता है
  • ये वाक्य निर्लज्ज व्यक्ति की निंदा करते समय व्यंग के तौर पर कहते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نِزاع

جھگڑا، فساد، تکرار، تنازع، بیر، دشمنی، عداوت، خصومت

نِزاع ہونا

اختلاف ہونا، بحث و تکرار ہونا

نِزاع کَرنا

اختلاف کرنا، حجت یا بحث مباحثہ کرنا، لڑائی کرنا

نِزاعِیَہ

رک : نزاعی ؛ جھگڑے سے متعلق ، جھگڑے کا ۔

نِزاعَیں

نزاع کی جمع ، جھگڑے ۔

نِزاعات

نزاع کی جمع، جھگڑے

نِزاع پَڑنا

جھگڑا ہونا، عداوت ہونا

نِزاع پَسَندی

جھگڑے فساد، دشمنی کو پسند کرنے کی حالت

نِزاع پَیدا ہونا

اختلاف پیدا ہونا ۔

نِزاع کا بِیج بونا

اختلاف اور جھگڑے کی بنیاد ڈالنا

نِزاع کا بازار گَرم ہونا

اختلاف، بحث و تکرار کی فضا پیدا ہونا، بحث مباحثے میں گرما گرمی ہونا

نِزاعی بَحث

متنازع بحث، کسی موضوع پر بحث و تکرار

نِزاعی اُمُور

متنازعہ مسائل اور امور

نِزاعی پَہلُو

متنازع رخ یا سمت

نِزاعی مَسائِل

متنازع مسائل، بحث و تکرار والے مسائل

نِزاعی نَظَریات

بحث و تکرار والے نظریات، متنازع نظریات

نِزاعِ لَفظی

زبانی جھگڑا یا بحث وتکرار (جب کہ مفہوم یا مقصود ایک ہو)، لفظوں پر جھگڑا یا اختلاف، معمولی اختلاف، معمولی جھگڑا، ظاہری جھگڑا جس کی بنیاد لفظوں پر ہو

نِزاعَیں پَڑنا

جھگڑے ہونا، فساد پڑنا

نِزاعی شَخصِیَّت

نزاع سے نسبت رکھنے والا، متنازع شخص

طَبْقاتی نِزاع

رک : طبقاتی جن٘گ .

وَجہِ نِزاع

جھگڑے کا باعث، بحث و مباحثے کا سبب

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جِس نے کی شَرَم اُس کے پُھوٹے کَرَم ، جِس نے کی بے حَیائی اُس نے کھائی دُودھ مَلائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

جِس نے کی شَرَم اُس کے پُھوٹے کَرَم ، جِس نے کی بے حَیائی اُس نے کھائی دُودھ مَلائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone