تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جس کو پیا چاہے وہی سہاگن" کے متعقلہ نتائج

جِس کو پی چاہے وُہی سُہاگَن

(لفظاً) جسے خاوند پسند کرے اسے ہی سہاگن سمجھنا چاہیے، (مجازاً) جسے حاکم پسند کرے اس کی سب خوشامد کرتے ہیں.

جا کو پی چاہے وَہی سُہاگَن

جس کو شوہر چاہے دراصل سہاگن وہی ہے .

مِیاں جِس کو چاہے وَہی سوہاگَن

رک : جسے پیا چاہے وہی سہاگن جو فصیح ہے ۔

جسے پِیا چاہے وہی سُہاگَن کیا سانولی کیا گوری

جس پر مالک کی نظر ہوتی ہے وہی اعلی مقام پر پہنچتا ہے چاہے اس میں خوبی ہو یا نہ ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں جس کو پیا چاہے وہی سہاگن کے معانیدیکھیے

جس کو پیا چاہے وہی سہاگن

jis ko piyaa chaahe vahii suhaaganजिस को पिया चाहे वही सुहागन

ضرب المثل

English meaning of jis ko piyaa chaahe vahii suhaagan

  • master's favourite rules the roost

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جس کو پیا چاہے وہی سہاگن)

نام

ای-میل

تبصرہ

جس کو پیا چاہے وہی سہاگن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words