تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جِس کو لاڈ گَھنیرے ، وہی بَھرے گا دُکھ بَہتیرے" کے متعقلہ نتائج

اَناڑی

ناتجربہ کار ، سیکھتڑ، پھوہڑ ، بے سلیقہ (مرد یا عورت).

اَناڑی کا سونا بارَہ بانی

اناڑی کا مال کھرا اور قابل اعتماد ہوتا ہے کیونکہ چیزوں میں آمیزش کرنے کی صلاحیت نہیں رکھتا اس لئے اس کا مال خالص ہوتا ہے

اَناڑی کا سَودا بارَہ باٹ

ناواقف کا سودا یا کام اعتبار و اعتماد کے قابل نہیں ہوتا تتر اور منتشر ہوتا ہے

اَناڑی پَن

ناواقفیت، ناتجربہ کاری، حماقت

اَناڑی پَنا

ناواقفیت، ناتجربہ کاری، حماقت

اَناڑی کی بَنْدوُق

بے تکا کام ، نا تجربہ کاری کا نمونہ.

سونا اَناڑی کا بارَہ بانی

اناڑی کا سونا خالص ہوتا ہے یعنی اناڑی اپنی مال میں ملاوٹ نہیں کرتا .

پانسا پَڑے اَناڑی جِیتے

جوئے میں ہار جیت پان٘سا پڑنے پر ہے اس پر کھیلنے والے کی مہارت یا اناڑی پن کا کوئی اثر نہیں پڑتا

پاسا پَڑے اَناڑی جِیتے

جوئے کی ہار جیت اناڑی اورکھلاڑی پر موقوف نہیں ہے پاسے کے داؤں پر ہے

سُناڑی بیچیں کانتو ، اَناڑی بیچیں مانچھو

ہوشیار آدمی ہڈّیاں بیچتے ہیں بیوقوف لچھیاں مطلب یہ ہے کہ ہوشیار آدمی ایسا کام کرتا ہے جس میں نقصان نہ ہو .

سَمْجھے سو گَدھا، اَناڑی کی جانے بَلا

عقلمند کے لیے مصیبت ہے، بیوقوف کو پروا نہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں جِس کو لاڈ گَھنیرے ، وہی بَھرے گا دُکھ بَہتیرے کے معانیدیکھیے

جِس کو لاڈ گَھنیرے ، وہی بَھرے گا دُکھ بَہتیرے

jis ko laaD ghanere , vahii bharegaa dukh bahtereजिस को लाड घनेरे , वही भरेगा दुख बहतेरे

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

جِس کو لاڈ گَھنیرے ، وہی بَھرے گا دُکھ بَہتیرے کے اردو معانی

  • جس نے بہت زیادہ ناز و نعمت میں پرورش پائی ہو اسے دکھ بھی بہت ہوں گے.

Urdu meaning of jis ko laaD ghanere , vahii bharegaa dukh bahtere

  • Roman
  • Urdu

  • jis ne bahut zyaadaa naaz-o-neamat me.n paravrish paa.ii ho use dukh bhii bahut honge

जिस को लाड घनेरे , वही भरेगा दुख बहतेरे के हिंदी अर्थ

  • जिस ने बहुत ज़्यादा नाज़-ओ-नेअमत में परवरिश पाई हो उसे दुख भी बहुत होंगे

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَناڑی

ناتجربہ کار ، سیکھتڑ، پھوہڑ ، بے سلیقہ (مرد یا عورت).

اَناڑی کا سونا بارَہ بانی

اناڑی کا مال کھرا اور قابل اعتماد ہوتا ہے کیونکہ چیزوں میں آمیزش کرنے کی صلاحیت نہیں رکھتا اس لئے اس کا مال خالص ہوتا ہے

اَناڑی کا سَودا بارَہ باٹ

ناواقف کا سودا یا کام اعتبار و اعتماد کے قابل نہیں ہوتا تتر اور منتشر ہوتا ہے

اَناڑی پَن

ناواقفیت، ناتجربہ کاری، حماقت

اَناڑی پَنا

ناواقفیت، ناتجربہ کاری، حماقت

اَناڑی کی بَنْدوُق

بے تکا کام ، نا تجربہ کاری کا نمونہ.

سونا اَناڑی کا بارَہ بانی

اناڑی کا سونا خالص ہوتا ہے یعنی اناڑی اپنی مال میں ملاوٹ نہیں کرتا .

پانسا پَڑے اَناڑی جِیتے

جوئے میں ہار جیت پان٘سا پڑنے پر ہے اس پر کھیلنے والے کی مہارت یا اناڑی پن کا کوئی اثر نہیں پڑتا

پاسا پَڑے اَناڑی جِیتے

جوئے کی ہار جیت اناڑی اورکھلاڑی پر موقوف نہیں ہے پاسے کے داؤں پر ہے

سُناڑی بیچیں کانتو ، اَناڑی بیچیں مانچھو

ہوشیار آدمی ہڈّیاں بیچتے ہیں بیوقوف لچھیاں مطلب یہ ہے کہ ہوشیار آدمی ایسا کام کرتا ہے جس میں نقصان نہ ہو .

سَمْجھے سو گَدھا، اَناڑی کی جانے بَلا

عقلمند کے لیے مصیبت ہے، بیوقوف کو پروا نہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جِس کو لاڈ گَھنیرے ، وہی بَھرے گا دُکھ بَہتیرے)

نام

ای-میل

تبصرہ

جِس کو لاڈ گَھنیرے ، وہی بَھرے گا دُکھ بَہتیرے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone