تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جِس کو خُدا رَکھے اُس کو کَون چَکھے" کے متعقلہ نتائج

باغِی

حکومت وقت کا مخالف، نا فرمانی کرنے والا، سرکش، منحرف

باغِیچَہ

چھوٹا سا باغ، پھلواری

باغِیچی

باغیچہ کی تصغیر، چھوٹا باغیچہ، چمن

باغِی کہلانا

بغاوت کا الزام لگنا

باغِی ہوجانا

منحرف ہونا، بغاوت کرنا

باغِی کردینا

منحرف کرنا، سرکش اور نافرمان کردینا

باغی پَیداوار

(کاشتکاری) وہ زرعی پیداوار جو پھل پھول کی طرح باغوں میں کاشت کی جاتی ہے جیسے: ادرک، السی، کپاس وغیرہ

حَشْری باغی

وہ جو دوسروں کی دیکھا دیکھی بغاوت کردے، اتفاقی سرکش

اردو، انگلش اور ہندی میں جِس کو خُدا رَکھے اُس کو کَون چَکھے کے معانیدیکھیے

جِس کو خُدا رَکھے اُس کو کَون چَکھے

jis ko KHudaa rakhe us ko kaun chakheजिस को ख़ुदा रखे उस को कौन चखे

ضرب المثل

Roman

جِس کو خُدا رَکھے اُس کو کَون چَکھے کے اردو معانی

  • خدا کی حفاظت سب پر افضل ہے
  • جس کی خدا حفاظت کرے اسے کوئی نقصان نہیں پہنچا سکتا

Urdu meaning of jis ko KHudaa rakhe us ko kaun chakhe

Roman

  • Khudaa kii hifaazat sab par afzal hai
  • jis kii Khudaa hifaazat kare use ko.ii nuqsaan nahii.n pahunchaa saktaa

English meaning of jis ko KHudaa rakhe us ko kaun chakhe

  • none can harm or kill whom God protects

जिस को ख़ुदा रखे उस को कौन चखे के हिंदी अर्थ

  • भगवान की सुरक्षा सबसे ऊपर है
  • जिस की ईश्वर रक्षा करे उसे कोई हानि नहीं पहुँचा सकता

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

باغِی

حکومت وقت کا مخالف، نا فرمانی کرنے والا، سرکش، منحرف

باغِیچَہ

چھوٹا سا باغ، پھلواری

باغِیچی

باغیچہ کی تصغیر، چھوٹا باغیچہ، چمن

باغِی کہلانا

بغاوت کا الزام لگنا

باغِی ہوجانا

منحرف ہونا، بغاوت کرنا

باغِی کردینا

منحرف کرنا، سرکش اور نافرمان کردینا

باغی پَیداوار

(کاشتکاری) وہ زرعی پیداوار جو پھل پھول کی طرح باغوں میں کاشت کی جاتی ہے جیسے: ادرک، السی، کپاس وغیرہ

حَشْری باغی

وہ جو دوسروں کی دیکھا دیکھی بغاوت کردے، اتفاقی سرکش

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جِس کو خُدا رَکھے اُس کو کَون چَکھے)

نام

ای-میل

تبصرہ

جِس کو خُدا رَکھے اُس کو کَون چَکھے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone