تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جِس کی بُڑھیا مَحْل کے اَنْدَر، اُس کا نَصِیبا بَڑا سِکَنْدَر" کے متعقلہ نتائج

تَنْہا

اکیلا، جدا، تن تنہا، اکیلا دم، اکیلا‏ فرد، جُدا، مُجرَّد، وہ گھر سے تنہا نکلا تھا راستہ میں اور لوگ ساتھ ہوگئے، صرف، فقط۔ اپنے دم سے،یکتا، لاثانی، بے نظیر، طاق

تَنْہائی

اکیلاپن، تنہا ہونا

تَنْہا خُور

۱. تنہا کھانے والا ، جو دوسرے کی شرکت گوارانہ کرے ، خود غرض ، اکل کُھرا

تَنْہا باش

ایک بہت چالاک جانور ممکن ہے تنہا باش ارتقا پذیر ہو

تَنْہا خُوری

تنہا کھانے کی عادت ؛ خود غرضی

تَنْہا نَشِین

اکیلا بیٹھنے والا ، تنہائی پسند

تَنْہا پیش قاضی رَوی راضی آئی

تنہائی میں قاضی کے سامنے جو چاہو سو بیان دیدو اور جس طرح چاہو اسے مطمئن کردو ، ایسے موقع پر بولتے ہیں جب معاملہ یک طرفہ پیش ہو اور فریق ثانی کو جواب دبی یا صفائی کا موقع نہ ہو

تَنْہا پیش قاضی رَوی راضی شَوی

تنہائی میں قاضی کے سامنے جو چاہو سو بیان دیدو اور جس طرح چاہو اسے مطمئن کردو ، ایسے موقع پر بولتے ہیں جب معاملہ یک طرفہ پیش ہو اور فریق ثانی کو جواب دبی یا صفائی کا موقع نہ ہو

یَکّا و تَنْہا

واحد، بالکل اکیلا، نہایت تنہا، (مجازاً) بے آسرا

اردو، انگلش اور ہندی میں جِس کی بُڑھیا مَحْل کے اَنْدَر، اُس کا نَصِیبا بَڑا سِکَنْدَر کے معانیدیکھیے

جِس کی بُڑھیا مَحْل کے اَنْدَر، اُس کا نَصِیبا بَڑا سِکَنْدَر

jis kii bu.Dhiyaa mahl ke andar, us kaa nasiibaa ba.Daa sikandarजिस की बुढ़िया महल के अंदर, उस का नसीबा बड़ा सिकंदर

ضرب المثل

Roman

جِس کی بُڑھیا مَحْل کے اَنْدَر، اُس کا نَصِیبا بَڑا سِکَنْدَر کے اردو معانی

  • جو عورت کسی امیر کے گھر ملازم ہوتی ہے اس کے اہل و عیال بڑی آسئش سے رہتے ہیں

Urdu meaning of jis kii bu.Dhiyaa mahl ke andar, us kaa nasiibaa ba.Daa sikandar

Roman

  • jo aurat kisii amiir ke ghar mulaazim hotii hai is ke ahal-o-ayaal ba.Dii aasash se rahte hai.n

जिस की बुढ़िया महल के अंदर, उस का नसीबा बड़ा सिकंदर के हिंदी अर्थ

  • जो औरत किसी अमीर के घर मुलाज़िम होती है इस के अहल-ओ-अयाल बड़ी आसश से रहते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَنْہا

اکیلا، جدا، تن تنہا، اکیلا دم، اکیلا‏ فرد، جُدا، مُجرَّد، وہ گھر سے تنہا نکلا تھا راستہ میں اور لوگ ساتھ ہوگئے، صرف، فقط۔ اپنے دم سے،یکتا، لاثانی، بے نظیر، طاق

تَنْہائی

اکیلاپن، تنہا ہونا

تَنْہا خُور

۱. تنہا کھانے والا ، جو دوسرے کی شرکت گوارانہ کرے ، خود غرض ، اکل کُھرا

تَنْہا باش

ایک بہت چالاک جانور ممکن ہے تنہا باش ارتقا پذیر ہو

تَنْہا خُوری

تنہا کھانے کی عادت ؛ خود غرضی

تَنْہا نَشِین

اکیلا بیٹھنے والا ، تنہائی پسند

تَنْہا پیش قاضی رَوی راضی آئی

تنہائی میں قاضی کے سامنے جو چاہو سو بیان دیدو اور جس طرح چاہو اسے مطمئن کردو ، ایسے موقع پر بولتے ہیں جب معاملہ یک طرفہ پیش ہو اور فریق ثانی کو جواب دبی یا صفائی کا موقع نہ ہو

تَنْہا پیش قاضی رَوی راضی شَوی

تنہائی میں قاضی کے سامنے جو چاہو سو بیان دیدو اور جس طرح چاہو اسے مطمئن کردو ، ایسے موقع پر بولتے ہیں جب معاملہ یک طرفہ پیش ہو اور فریق ثانی کو جواب دبی یا صفائی کا موقع نہ ہو

یَکّا و تَنْہا

واحد، بالکل اکیلا، نہایت تنہا، (مجازاً) بے آسرا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جِس کی بُڑھیا مَحْل کے اَنْدَر، اُس کا نَصِیبا بَڑا سِکَنْدَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

جِس کی بُڑھیا مَحْل کے اَنْدَر، اُس کا نَصِیبا بَڑا سِکَنْدَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone