تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جِس کی بیٹی رانڈ ہو گَئی اُس کا جَنَم بِگَڑ گَیا" کے متعقلہ نتائج

جِبِلَّت

اصل طبیعت (جس پر انسان ہوا) خلقت، سرشت، خمیر

جِبِلَّتاً

قدرتی طور پر، جبلی طور پر، طبعاً، فطرتاً

مَردانَہ جِبِلَّت

مردانہ خلقت سے تعلق رکھنے والی اندرونی تحریک ۔

زَنْجِیری جِبِلَّت

وہ جبلّت جو کسی تجربہ یا اِرادہ پر مبنی نہ ہو بلکہ کسی نئے مُہیج کا اِضطراری ردِّ ِعمل ہو ۔

غولی جِبِلَّت

مل جُل کر رہنے کی جبلت، جماعت یا گلہ بنا کر رہنے کی جبلت (عموماً جانوروں کی)

والِدَینی جِبِلَّت

(نفسیات) ماں باپ کی فطری خصلت جس کے تحت وہ اپنے بچوں سے پیار کرتے ہیں اور ان کا خیال رکھتے ہیں ، انسانوں اور جانوروں میں خلقی طور پر موجود ایک رجحان جو اپنی اولاد کی پرورش اور محبت پر اُبھارتا ہے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں جِس کی بیٹی رانڈ ہو گَئی اُس کا جَنَم بِگَڑ گَیا کے معانیدیکھیے

جِس کی بیٹی رانڈ ہو گَئی اُس کا جَنَم بِگَڑ گَیا

jis kii beTii raa.nD ho ga.ii us kaa janam biga.D gayaaजिस की बेटी राँड हो गई उस का जनम बिगड़ गया

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

جِس کی بیٹی رانڈ ہو گَئی اُس کا جَنَم بِگَڑ گَیا کے اردو معانی

  • بیٹی کے ران٘ڈ ہونے سے بڑھ کر اور کوئی مصیبت نہیں

Urdu meaning of jis kii beTii raa.nD ho ga.ii us kaa janam biga.D gayaa

  • Roman
  • Urdu

  • beTii ke raanD hone se ba.Dh kar aur ko.ii musiibat nahii.n

जिस की बेटी राँड हो गई उस का जनम बिगड़ गया के हिंदी अर्थ

  • बेटी के रांड होने से बढ़ कर और कोई मुसीबत नहीं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جِبِلَّت

اصل طبیعت (جس پر انسان ہوا) خلقت، سرشت، خمیر

جِبِلَّتاً

قدرتی طور پر، جبلی طور پر، طبعاً، فطرتاً

مَردانَہ جِبِلَّت

مردانہ خلقت سے تعلق رکھنے والی اندرونی تحریک ۔

زَنْجِیری جِبِلَّت

وہ جبلّت جو کسی تجربہ یا اِرادہ پر مبنی نہ ہو بلکہ کسی نئے مُہیج کا اِضطراری ردِّ ِعمل ہو ۔

غولی جِبِلَّت

مل جُل کر رہنے کی جبلت، جماعت یا گلہ بنا کر رہنے کی جبلت (عموماً جانوروں کی)

والِدَینی جِبِلَّت

(نفسیات) ماں باپ کی فطری خصلت جس کے تحت وہ اپنے بچوں سے پیار کرتے ہیں اور ان کا خیال رکھتے ہیں ، انسانوں اور جانوروں میں خلقی طور پر موجود ایک رجحان جو اپنی اولاد کی پرورش اور محبت پر اُبھارتا ہے ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جِس کی بیٹی رانڈ ہو گَئی اُس کا جَنَم بِگَڑ گَیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جِس کی بیٹی رانڈ ہو گَئی اُس کا جَنَم بِگَڑ گَیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone