تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جِس کی آنکھ نَہِیں اُس کی ساکْھ نَہِیں" کے متعقلہ نتائج

اَنْ دیکھا

جسے دیکھا نہ ہو، نا دیدہ

دیکھا اَن دیکھا کَرْنا

بالکل ایسا ہی بن جانا جیسے نہیں دیکھا، توجہ نہ کرنا، کلیۃً نظر انداز کر دینا.

وہ بھی دیکھا یہ بھی دیکھ، اِن نَینَن کا یَہی پَریکھ

وقت اور حالات ایک جیسے نہیں رہتے بُرا وقت بھی آتا ہے، جب اچھا وقت دیکھا تو برا وقت بھی صبر سے گزارو

اِن آنْکھوں سے کیا کیا نَہِیں دیکھا

سب کچھ دیکھ لیا ہے ؛ بڑی بڑی مصیبتیں جھیلی ہیں .

جِن کو لاڈ گَھنیرے اُن کو دُکھ بَہُتیرے

ناز و نعم سے پلے ہوؤں کے لیے مصیبتیں زیادہ ہوتی ہیں.

تِرْیا پُرُکھ بِن ہے دُکھی جَیسے اَنّ بِن دیہ، جَلے بَلے ہے جِیْوڑا جُوْں کھِیتی بِن مِین٘ھ

بغیر خاوند کے عورت اس طرح تکلیف میں رہتی ہے جیسے بدن بغیر اناج کے اور اس طرح جلتی ہے جیسے کھیتی بغیر بارش کے

اردو، انگلش اور ہندی میں جِس کی آنکھ نَہِیں اُس کی ساکْھ نَہِیں کے معانیدیکھیے

جِس کی آنکھ نَہِیں اُس کی ساکْھ نَہِیں

jis kii aa.nkh nahii.n us kii saakh nahii.nजिस की आँख नहीं उस की साख नहीं

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

جِس کی آنکھ نَہِیں اُس کی ساکْھ نَہِیں کے اردو معانی

  • جس کو تجربہ اور حیا نہیں اُس کی بات کا اعتبار نہیں

Urdu meaning of jis kii aa.nkh nahii.n us kii saakh nahii.n

  • Roman
  • Urdu

  • jis ko tajurbaa aur hayaa nahii.n us kii baat ka etbaar nahii.n

जिस की आँख नहीं उस की साख नहीं के हिंदी अर्थ

  • जिस को तजुर्बा और हया नहीं उस की बात का एतबार नहीं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَنْ دیکھا

جسے دیکھا نہ ہو، نا دیدہ

دیکھا اَن دیکھا کَرْنا

بالکل ایسا ہی بن جانا جیسے نہیں دیکھا، توجہ نہ کرنا، کلیۃً نظر انداز کر دینا.

وہ بھی دیکھا یہ بھی دیکھ، اِن نَینَن کا یَہی پَریکھ

وقت اور حالات ایک جیسے نہیں رہتے بُرا وقت بھی آتا ہے، جب اچھا وقت دیکھا تو برا وقت بھی صبر سے گزارو

اِن آنْکھوں سے کیا کیا نَہِیں دیکھا

سب کچھ دیکھ لیا ہے ؛ بڑی بڑی مصیبتیں جھیلی ہیں .

جِن کو لاڈ گَھنیرے اُن کو دُکھ بَہُتیرے

ناز و نعم سے پلے ہوؤں کے لیے مصیبتیں زیادہ ہوتی ہیں.

تِرْیا پُرُکھ بِن ہے دُکھی جَیسے اَنّ بِن دیہ، جَلے بَلے ہے جِیْوڑا جُوْں کھِیتی بِن مِین٘ھ

بغیر خاوند کے عورت اس طرح تکلیف میں رہتی ہے جیسے بدن بغیر اناج کے اور اس طرح جلتی ہے جیسے کھیتی بغیر بارش کے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جِس کی آنکھ نَہِیں اُس کی ساکْھ نَہِیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

جِس کی آنکھ نَہِیں اُس کی ساکْھ نَہِیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone