تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جِس کی آنْکھ میں تِل وہ بڑا بے سِل" کے متعقلہ نتائج

فَرْزِین

دانا، عاقل، فرزانہ، شطرنج کا وزیر

فَرْزِین بَنْد

(شطرنج) وہ مات جو فرزیں کے ذریعے دی جائے ، جس وقت فرزیں پیادہ کی تقویت سے جو اس کے پیچھے ہوتا ہے شاہ کے مہرے کو آگے نہ بڑھنے دے تو اسے فرزیں بند کہتے ہیں.

فَرْزِین بَنانا

(شطرنج) پیدل کو حریف کے وزیر یا بادشاہ کے مخصوص خانے تک پہنچا کر فرزیں بنانا ، پیدل کا آخری خانے میں پہنچ کر وزیر بن جانا ، پیادے کو فرزیں کے درجے پر پہنچانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں جِس کی آنْکھ میں تِل وہ بڑا بے سِل کے معانیدیکھیے

جِس کی آنْکھ میں تِل وہ بڑا بے سِل

jis kii aa.nkh me.n til vo ba.Daa be-silजिस की आँख में तिल वो बड़ा बे-सिल

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

جِس کی آنْکھ میں تِل وہ بڑا بے سِل کے اردو معانی

  • یہ علامت بے مروتی کی ہے
  • جس کی آنکھ میں خال ہو وہ بڑا بے وفا ہوتا ہے

Urdu meaning of jis kii aa.nkh me.n til vo ba.Daa be-sil

  • Roman
  • Urdu

  • ye alaamat bemuravvatii kii hai
  • jis kii aa.nkh me.n Khaal ho vo ba.Daa bevafaa hotaa hai

जिस की आँख में तिल वो बड़ा बे-सिल के हिंदी अर्थ

  • ये निशानी तोताचश्मी एवं दु:शीलता की है
  • जिस की आँख में तिल अर्थात काला निशान हो वो बहुत बे-वफ़ा होता है

    विशेष यह एक विश्वास है जिसका सच होना जरूरी नहीं। बेसिल= शीलहीन, हृदयहीन।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

فَرْزِین

دانا، عاقل، فرزانہ، شطرنج کا وزیر

فَرْزِین بَنْد

(شطرنج) وہ مات جو فرزیں کے ذریعے دی جائے ، جس وقت فرزیں پیادہ کی تقویت سے جو اس کے پیچھے ہوتا ہے شاہ کے مہرے کو آگے نہ بڑھنے دے تو اسے فرزیں بند کہتے ہیں.

فَرْزِین بَنانا

(شطرنج) پیدل کو حریف کے وزیر یا بادشاہ کے مخصوص خانے تک پہنچا کر فرزیں بنانا ، پیدل کا آخری خانے میں پہنچ کر وزیر بن جانا ، پیادے کو فرزیں کے درجے پر پہنچانا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جِس کی آنْکھ میں تِل وہ بڑا بے سِل)

نام

ای-میل

تبصرہ

جِس کی آنْکھ میں تِل وہ بڑا بے سِل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone