تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جِس کے تَن کو لَگی ہو وہ جانے یار" کے متعقلہ نتائج

شُجَاعَت

دلیری، بہادری، جرأت

شُجَاعَت مَآب

رک: شجاعت پناہ، مرکز شجاعت.

شُجَاعَت کیش

طبعاً بہادر، مزاجاً دلیر.

شُجَاعَت پَناہ

شجاعت اور دلیری کا علمبردار ، بہادر اور بہادروں کا قدردان.

شُجَاعَت شِعار

دلیر، شجاع، بہادر، بے باک، نڈر

شُجَاعَت کا دَھنی

نہایت بہادر، سورما.

شُجَاعَت تَمْکِین

بہادر، شجاع

شُجَاعَت پَسَنْد

جو بہادری کو پسند کرے

شُجَاعَت کا جام پِینا

بہت بہادری دکھانا

شُجَاعَت کا دَم بَھرنا

بہادری دکھانے کے لئے تیار ہونا، بہادری کا دعویٰ کرنا

شُجَاعَت کا جام پِلانا

بہت بہادری دکھانا

شُجَاعَت گَھر کی کَنِیز ہے

بہادری اور جرأت میراث میں ہے، خاندانی بہادر ہے.

شُجَاعَت میں فَرق نَہ آنا

بہادری پر فرق نہ پڑنا

اردو، انگلش اور ہندی میں جِس کے تَن کو لَگی ہو وہ جانے یار کے معانیدیکھیے

جِس کے تَن کو لَگی ہو وہ جانے یار

jis ke tan ko lagii ho vo jaane yaarजिस के तन को लगी हो वो जाने यार

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

جِس کے تَن کو لَگی ہو وہ جانے یار کے اردو معانی

  • جس کو تکلیف پہن٘چتی ہے وہی جانتا ہے ، بے درد کی بلا جانے

Urdu meaning of jis ke tan ko lagii ho vo jaane yaar

  • Roman
  • Urdu

  • jis ko takliif pahunchtii hai vahii jaantaa hai, be dard kii bala jaane

जिस के तन को लगी हो वो जाने यार के हिंदी अर्थ

  • जिस को तकलीफ़ पहुंचती है वही जानता है, बे दर्द की बला जाने

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

شُجَاعَت

دلیری، بہادری، جرأت

شُجَاعَت مَآب

رک: شجاعت پناہ، مرکز شجاعت.

شُجَاعَت کیش

طبعاً بہادر، مزاجاً دلیر.

شُجَاعَت پَناہ

شجاعت اور دلیری کا علمبردار ، بہادر اور بہادروں کا قدردان.

شُجَاعَت شِعار

دلیر، شجاع، بہادر، بے باک، نڈر

شُجَاعَت کا دَھنی

نہایت بہادر، سورما.

شُجَاعَت تَمْکِین

بہادر، شجاع

شُجَاعَت پَسَنْد

جو بہادری کو پسند کرے

شُجَاعَت کا جام پِینا

بہت بہادری دکھانا

شُجَاعَت کا دَم بَھرنا

بہادری دکھانے کے لئے تیار ہونا، بہادری کا دعویٰ کرنا

شُجَاعَت کا جام پِلانا

بہت بہادری دکھانا

شُجَاعَت گَھر کی کَنِیز ہے

بہادری اور جرأت میراث میں ہے، خاندانی بہادر ہے.

شُجَاعَت میں فَرق نَہ آنا

بہادری پر فرق نہ پڑنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جِس کے تَن کو لَگی ہو وہ جانے یار)

نام

ای-میل

تبصرہ

جِس کے تَن کو لَگی ہو وہ جانے یار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone