تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جِس کے ماں باپ جِیتے ہیں وُہ حَرامی نَہِیں کَہْلاتا" کے متعقلہ نتائج

باوا

باپ، والد، پتا

باوا آدَم نِرالا ہونا

طور طریقہ دستور وغیرہ سب سے مختلف ہونا

باوا کا کیا اِجارَہ ہے

کسی کو ہمارے افعال کی روک ٹوک کا حق نہیں ہے

باوا بَھلا نَہ بَھیَّا سَب سے بَھلا رُپَیَّا

دولت خونی رشتوں سے بھی زیادہ عزیز ہوتی ہے

باوا بَھلا نَہ بَھیّا سَب سے بَڑا رُوپَیا

دولت خونی رشتوں سے بھی زیادہ عزیز ہوتی ہے

باوا مَریں گے تَب ہی بَیل بَٹیں گے

امید موہوم ہے

باوا کا

موروثی، میراث میں ملا ہوا، وہ چیز جس پر دعویٰ پہنْچے، اپنا، ذاتی

باوا جی

رک : باوا جان .

باوا جان

باپ کےلئے پیار یا تعظیم کا کلمہ :

باوا باوا

بچہ (اکثر لوگ کے ساتھ مستعمل).

باوا آدم

آدم علیہ السلام

باوا فَرِید کا پُڑا

شادی کی بری یا ساچق حضرت فرید الدین گنجِ شکر یا مہنْدی کا بڑا مخروطی پڑا جس پر سنہرے اور روپہلے خول چڑھے ہوتے ہیں .

باوا جانی

باپ کےلئے پیار یا تعظیم کا کلمہ :

باوا آدَم کے وَقْت کی

بہت پرانا یا پرانی، دقیانوسی، پرانے زمانے کا یا کی

باوا کے مول

بہت مہنْگا .

با واسْطَہ

بذریعہ ، بالواسطہ (رک).

باوا آوے تالی باجے

بزرگ آئے تو خود بخود شہرہ ہوتا ہے

باوا آدم کے وقت کا

out of the ark, very old, obsolete, out of date

باواں

خلاف برعکس

بِہْوار

رک : بیوپار

لَڑْکوں کا باوا ہے

لڑکوں سے بھی زیادہ شریر ہے ، بہت ہی شرارتی ہے

گَھر کا باوا آدَم نِرالا ہے

ہر بات نئی ہے ، ہر بات نرالی ہے ، اس گھر کی ہر بات انوکھی ہے

یَہاں کے باوا آدَم نِرالے ہیں

رک : یہاں کا بابا ۔۔۔۔۔ الخ ، یہاں کی ہر بات عجیب ہے

یَہاں کا باوا آدَم ہی نِرالا ہے

everything is strange here

کانڑی کو کَون سَراہے، کانی کا باوا

اپنی بُری چیز بھی اچھی معلوم ہوتی ہے.

بَچِھیا کا باوا

احمق ، نادان.

شَیطان کا باوا

شیطان کا باپ ؛ (مجازاً) نہایت شریر ، شریروں کا استاد.

اَفْلاطُون کا باوا

(طنز یا تعریض کے طور پر) بڑا عقلمند، زور آور، زبردست، مغرور

مَرے باوا کی بَڑی بَڑی آنْکھیں

بعد ِوفات بزرگ کی بزرگداشت زیادہ کرنا

موم کی ناک بَچِھیا کا باوا

مراد : بے وقوف اور کچے کانوں کا ۔

آدھے قاضی قُدْوَہ اَور آدھے باوا آدَم

اس شخص كی بابت كہتے ہیں جو اپنے كو سب سے بڑھ چڑھ كر سمجھے اور بڑے حصے كا مستحق جانے (كہا جاتا ہے كہ ایک قاضی قدوہ نامی كے ستر یا چوراسی بیٹے تھے، اس لیے مبالغے كے طور پر یہ مثل مشہور ہوگئی كہ آدھے ہیں كل اولاد آدم اور آدھے میں قاضی قدوہ كی اولاد)

جَب باوا مَریں گے تَب بَیل بَٹیںگے

سر انجام کسی کام کا ایسے وعدے پر کرنا جس کا سردست وقوع دشوار ہو یا ایک کام کو دوسرے کام کے ہونے پر موقوف رکھنا جس کے سرانجام ہونے کا یقین نہ ہو.

مَیّا باوا مَر گَئے، اِسی گَھر کا کَر گَئے

رک : ّمیا بابا مرگئے الخ ۔

چُپ رَہُوں باوا کُتّا کھائے ، بولُوں تو ماں ماری جائے

کسی بات کے کرنے سے بھی مصیبت آئے اور نہ کرنے سے بھی ، ہر طرح سے مشکل کا سامنا ہو تو کہتے ہیں.

دادا تیرا ہَفْت ہَزاری، باوا تیرا صُوبَہ داری، ماں تیری سَدا سُہاگَن بیٹا بَرخورْدار

ایسے شخص کی نسبت کہتے ہیں جو ہر طرح صاحب نصیب ہو .

نو باوہ

نیا ، تازہ ، پہلا (عموماً ہر چیز اور خصوصا ًمیوہ کے لیے مستعمل) ؛ نیز نیا پودا ، نیا اُگا ہوا درخت

اردو، انگلش اور ہندی میں جِس کے ماں باپ جِیتے ہیں وُہ حَرامی نَہِیں کَہْلاتا کے معانیدیکھیے

جِس کے ماں باپ جِیتے ہیں وُہ حَرامی نَہِیں کَہْلاتا

jis ke maa.n baap jiite hai.n vo haraamii nahii.n kahlaataaजिस के माँ बाप जीते हैं वो हरामी नहीं कहलाता

نیز : جِس کے ماں باپ جِیتے ہیں وُہ حَرام کا نَہِیں کَہْلاتا, ماں باپ جِیتے، حَرام کا نَہِیں کَہْلاتا, جِس کے ماں باپ جِیتے ہوں وُہ حَرام کا نَہِیں کَہْلاتا

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

جِس کے ماں باپ جِیتے ہیں وُہ حَرامی نَہِیں کَہْلاتا کے اردو معانی

  • جس کے لیے دلیل اور ثبوت موجود ہے اُسے کوئی بے اعتبار نہیں کہہ سکتا
  • جب کسی کے بے گناہ ہونے کا بین ثبوت موجود ہو تو اس پر جھوٹا الزام لگانا ٹھیک نہیں کیونکہ یہ الزام زیادہ دیر تک نہیں چلے گا
  • ثبوت موجود ہو تو دعویٰ غلط نہیں ٹھہرایا جاتا

Urdu meaning of jis ke maa.n baap jiite hai.n vo haraamii nahii.n kahlaataa

  • Roman
  • Urdu

  • jis ke li.e daliil aur sabuut maujuud hai use ko.ii be.etibaar nahii.n kah saktaa
  • jab kisii ke begunaah hone ka bain sabuut maujuud ho to is par jhuuTaa ilzaam lagaanaa Thiik nahii.n kyonki ye ilzaam zyaadaa der tak nahii.n chalegaa
  • sabuut maujuud ho to daavaa Galat nahii.n Thahraayaa jaataa

जिस के माँ बाप जीते हैं वो हरामी नहीं कहलाता के हिंदी अर्थ

  • जिसके लिए प्रमाण और सबूत मौजूद है, उसे कोई भी विश्वासरहित नहीं कह सकता
  • जब किसी के निर्दोष होने का स्पष्ट प्रमाण मौजूद हो तब उस पर झूठा दोष लगाना ठीक नहीं क्यूँकि वह दोष चलेगा नहीं
  • प्रमाण मौजूद हो तो दा'वा गलत नहीं ठहराया जाता

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

باوا

باپ، والد، پتا

باوا آدَم نِرالا ہونا

طور طریقہ دستور وغیرہ سب سے مختلف ہونا

باوا کا کیا اِجارَہ ہے

کسی کو ہمارے افعال کی روک ٹوک کا حق نہیں ہے

باوا بَھلا نَہ بَھیَّا سَب سے بَھلا رُپَیَّا

دولت خونی رشتوں سے بھی زیادہ عزیز ہوتی ہے

باوا بَھلا نَہ بَھیّا سَب سے بَڑا رُوپَیا

دولت خونی رشتوں سے بھی زیادہ عزیز ہوتی ہے

باوا مَریں گے تَب ہی بَیل بَٹیں گے

امید موہوم ہے

باوا کا

موروثی، میراث میں ملا ہوا، وہ چیز جس پر دعویٰ پہنْچے، اپنا، ذاتی

باوا جی

رک : باوا جان .

باوا جان

باپ کےلئے پیار یا تعظیم کا کلمہ :

باوا باوا

بچہ (اکثر لوگ کے ساتھ مستعمل).

باوا آدم

آدم علیہ السلام

باوا فَرِید کا پُڑا

شادی کی بری یا ساچق حضرت فرید الدین گنجِ شکر یا مہنْدی کا بڑا مخروطی پڑا جس پر سنہرے اور روپہلے خول چڑھے ہوتے ہیں .

باوا جانی

باپ کےلئے پیار یا تعظیم کا کلمہ :

باوا آدَم کے وَقْت کی

بہت پرانا یا پرانی، دقیانوسی، پرانے زمانے کا یا کی

باوا کے مول

بہت مہنْگا .

با واسْطَہ

بذریعہ ، بالواسطہ (رک).

باوا آوے تالی باجے

بزرگ آئے تو خود بخود شہرہ ہوتا ہے

باوا آدم کے وقت کا

out of the ark, very old, obsolete, out of date

باواں

خلاف برعکس

بِہْوار

رک : بیوپار

لَڑْکوں کا باوا ہے

لڑکوں سے بھی زیادہ شریر ہے ، بہت ہی شرارتی ہے

گَھر کا باوا آدَم نِرالا ہے

ہر بات نئی ہے ، ہر بات نرالی ہے ، اس گھر کی ہر بات انوکھی ہے

یَہاں کے باوا آدَم نِرالے ہیں

رک : یہاں کا بابا ۔۔۔۔۔ الخ ، یہاں کی ہر بات عجیب ہے

یَہاں کا باوا آدَم ہی نِرالا ہے

everything is strange here

کانڑی کو کَون سَراہے، کانی کا باوا

اپنی بُری چیز بھی اچھی معلوم ہوتی ہے.

بَچِھیا کا باوا

احمق ، نادان.

شَیطان کا باوا

شیطان کا باپ ؛ (مجازاً) نہایت شریر ، شریروں کا استاد.

اَفْلاطُون کا باوا

(طنز یا تعریض کے طور پر) بڑا عقلمند، زور آور، زبردست، مغرور

مَرے باوا کی بَڑی بَڑی آنْکھیں

بعد ِوفات بزرگ کی بزرگداشت زیادہ کرنا

موم کی ناک بَچِھیا کا باوا

مراد : بے وقوف اور کچے کانوں کا ۔

آدھے قاضی قُدْوَہ اَور آدھے باوا آدَم

اس شخص كی بابت كہتے ہیں جو اپنے كو سب سے بڑھ چڑھ كر سمجھے اور بڑے حصے كا مستحق جانے (كہا جاتا ہے كہ ایک قاضی قدوہ نامی كے ستر یا چوراسی بیٹے تھے، اس لیے مبالغے كے طور پر یہ مثل مشہور ہوگئی كہ آدھے ہیں كل اولاد آدم اور آدھے میں قاضی قدوہ كی اولاد)

جَب باوا مَریں گے تَب بَیل بَٹیںگے

سر انجام کسی کام کا ایسے وعدے پر کرنا جس کا سردست وقوع دشوار ہو یا ایک کام کو دوسرے کام کے ہونے پر موقوف رکھنا جس کے سرانجام ہونے کا یقین نہ ہو.

مَیّا باوا مَر گَئے، اِسی گَھر کا کَر گَئے

رک : ّمیا بابا مرگئے الخ ۔

چُپ رَہُوں باوا کُتّا کھائے ، بولُوں تو ماں ماری جائے

کسی بات کے کرنے سے بھی مصیبت آئے اور نہ کرنے سے بھی ، ہر طرح سے مشکل کا سامنا ہو تو کہتے ہیں.

دادا تیرا ہَفْت ہَزاری، باوا تیرا صُوبَہ داری، ماں تیری سَدا سُہاگَن بیٹا بَرخورْدار

ایسے شخص کی نسبت کہتے ہیں جو ہر طرح صاحب نصیب ہو .

نو باوہ

نیا ، تازہ ، پہلا (عموماً ہر چیز اور خصوصا ًمیوہ کے لیے مستعمل) ؛ نیز نیا پودا ، نیا اُگا ہوا درخت

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جِس کے ماں باپ جِیتے ہیں وُہ حَرامی نَہِیں کَہْلاتا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جِس کے ماں باپ جِیتے ہیں وُہ حَرامی نَہِیں کَہْلاتا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone