تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جِس کارَن مُونڈ مُنڈایا وہی دُکھ آگے آیا" کے متعقلہ نتائج

خِیانَت

کسی کی امانت میں چوری یا ناجائز تصرف، غبن

خِیانَت پیشَہ

دغا باز

خِیانَت گَر

نمک حرام، غدار

خِیانَت کار

امانت میں خیانت کرنے والا ، امانت میں ناجائز تصرف کرنے والا ،خائن ، بددیانت .

خِیانَتِ مُجْرِمانَہ

(قانون) بد دیانتی سے مال کا تصرف کرنا، کوئی شخص جس کو کسی طرح سے کوئی مال یا کسی مال کا اہتمام امانتاً سپرد ہو قانون کی ہدایت کے خلاف اس مال کو بد دیانتی سے استعمال میں لائے یا علیحدہ کرے یا کسی دوسرے شخص کو عمداً ایسا کرنے دے تو اس فعل کو خیانت مجرمانہ کہتے ہیں

اِہلِ خِیانَت

خیانت کرنے والے، خائن، بے ایمان

اَمانَت میں خِیانَت

breach of trust

اردو، انگلش اور ہندی میں جِس کارَن مُونڈ مُنڈایا وہی دُکھ آگے آیا کے معانیدیکھیے

جِس کارَن مُونڈ مُنڈایا وہی دُکھ آگے آیا

jis kaaran muu.nD mu.nDaayaa vahii dukh aage aayaaजिस कारन मूँड मुँडाया वही दुख आगे आया

ضرب المثل

Roman

جِس کارَن مُونڈ مُنڈایا وہی دُکھ آگے آیا کے اردو معانی

  • جس فائدے کے لیے کوئی کام کیا وہی (فائدہ) نہ اٹھایا

Urdu meaning of jis kaaran muu.nD mu.nDaayaa vahii dukh aage aayaa

Roman

  • jis faayde ke li.e ko.ii kaam kiya vahii (faaydaa) na uThaayaa

जिस कारन मूँड मुँडाया वही दुख आगे आया के हिंदी अर्थ

  • जिस फ़ायदे के लिए कोई काम किया वही (फ़ायदा) ना उठाया

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

خِیانَت

کسی کی امانت میں چوری یا ناجائز تصرف، غبن

خِیانَت پیشَہ

دغا باز

خِیانَت گَر

نمک حرام، غدار

خِیانَت کار

امانت میں خیانت کرنے والا ، امانت میں ناجائز تصرف کرنے والا ،خائن ، بددیانت .

خِیانَتِ مُجْرِمانَہ

(قانون) بد دیانتی سے مال کا تصرف کرنا، کوئی شخص جس کو کسی طرح سے کوئی مال یا کسی مال کا اہتمام امانتاً سپرد ہو قانون کی ہدایت کے خلاف اس مال کو بد دیانتی سے استعمال میں لائے یا علیحدہ کرے یا کسی دوسرے شخص کو عمداً ایسا کرنے دے تو اس فعل کو خیانت مجرمانہ کہتے ہیں

اِہلِ خِیانَت

خیانت کرنے والے، خائن، بے ایمان

اَمانَت میں خِیانَت

breach of trust

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جِس کارَن مُونڈ مُنڈایا وہی دُکھ آگے آیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جِس کارَن مُونڈ مُنڈایا وہی دُکھ آگے آیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone