تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جِس کا پَلَّہ بَھاری ہو وَہی جُھکے" کے متعقلہ نتائج

نِویدَن

عرض، گزارش، درخواست؛ بنتی، پرارتھنا

نِویدَن کَرنا

عرض کرنا ، گذارش کرنا ، درخواست کرنا ، بنتی کرنا ، پرارتھنا کرنا ۔

نِوَڑانا

جھکانا (رک : نیوڑانا) ۔

ناو دان

وہ زمین دوز موری جس سے گندہ پانی نکلے، گٹر، پرنالہ (اب غیرمستعمل ہے)

نِوائے دِن

بخار کا موسم.

نِوَڑنا

نوڑھنا ، جھکنا ، خمیدہ ہونا ۔

نِیو دینا

تعمیر کے لیے بنیاد ڈالنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں جِس کا پَلَّہ بَھاری ہو وَہی جُھکے کے معانیدیکھیے

جِس کا پَلَّہ بَھاری ہو وَہی جُھکے

jis kaa palla bhaarii ho vahii jhukeजिस का पल्ला भारी हो वही झुके

نیز : جِس کا پَلَّہ بَھاری وَہی جُھکے

ضرب المثل

Roman

جِس کا پَلَّہ بَھاری ہو وَہی جُھکے کے اردو معانی

  • بڑا آدمی منکسر المزاج ہوتا ہے، جس کے پاس ہو اُسے دینا چاہیے
  • جس کے پاس پیسا ہے وہی دے سکتا ہے، بھلے آدمی کو ہی دبنا پڑتا ہے

Urdu meaning of jis kaa palla bhaarii ho vahii jhuke

Roman

  • ba.Daa aadamii munakasirul mizaaj hotaa hai, jis ke paas ho use denaa chaahi.e
  • jis ke paas paisaa hai vahii de saktaa hai, bhale aadamii ko hii dabnaa pa.Dtaa hai

जिस का पल्ला भारी हो वही झुके के हिंदी अर्थ

  • बड़ा आदमी विनम्र होता है, जिसके पास हो उसे देना चाहिए
  • जिसके पास पैसा है वही दे सकता है, भले आदमी को ही दबना पड़ता है

    विशेष तराजू में भारी पलड़ा ही झुकता है। वहीं से रूपक लिया गया है।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نِویدَن

عرض، گزارش، درخواست؛ بنتی، پرارتھنا

نِویدَن کَرنا

عرض کرنا ، گذارش کرنا ، درخواست کرنا ، بنتی کرنا ، پرارتھنا کرنا ۔

نِوَڑانا

جھکانا (رک : نیوڑانا) ۔

ناو دان

وہ زمین دوز موری جس سے گندہ پانی نکلے، گٹر، پرنالہ (اب غیرمستعمل ہے)

نِوائے دِن

بخار کا موسم.

نِوَڑنا

نوڑھنا ، جھکنا ، خمیدہ ہونا ۔

نِیو دینا

تعمیر کے لیے بنیاد ڈالنا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جِس کا پَلَّہ بَھاری ہو وَہی جُھکے)

نام

ای-میل

تبصرہ

جِس کا پَلَّہ بَھاری ہو وَہی جُھکے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone