تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جِس کا نَہِیں چارا وہ جائے گا سَہارا" کے متعقلہ نتائج

چارا

گھاس، کربی یا چری وغیرہ جو مویشیوں کو کھلائی جاتی ہے

چِہْرَہ

چہرہ

چارا نَہ چَلْنا

تدبیر نہ چلنا، کامیابی نہ ملنا

چارا ہونا

چارہ کرنا (رک) کا لازم .

چارا کَرنا

علاج کرنا ، مداوا کرنا ، قب : چارہ کرنا .

چارا چُورا

زیور ، سامان ، مال ، کھانے پینے کا سامان ، خوارک .

چارا ڈالْنا

کام نکالنے کی غرض سے مائل کرنے کی سرسری تمہید کرنا یا بنیاد ڈالنا، پُھسْلانے کا سامان مہیا کرنا

چارا ساز

کام بنانے والا ، کام درست کرنے والا ؛ معالج .

چارا سازی

مدد ، علاج ، معالجہ ؛ قب : چارہ سازی ۔

چارَہ

علاج

چار اَبْرُو

بھنویں، سر‏، داڑھی اور مونچھیں

چار اُنگَل

چاروں ان٘گلیوں کی چوڑائی ، چار ان٘گلیوں کے برابر ناپ ؛ ہتھیلی ، کف دست ؛ ایک گرہ یا ڈھائی انْچ کے برابر ؛ ذراسا ، چھوٹا .

چار اَطْراف

چار سمتیں (شمال، جنوب، مشرق، مغرب)، چاروں طرف، ہر طرف

چار اَرکان

چار عناصر یعنی مٹی آگ پانی ہوا (جن کی ترکیب سے اجسام بنتے ہیں)، چاروں سمتیں، دنیا

چار اُنگْلی

ہاتھ کی چوڑائی ، رک : چار ان٘گل .

چار اَسْباب

چاروں علتیں (عِلّتِ مادی ، عِلّتِ فاعلی ، عِلّتِ صوری اور عِلّتِ غائی) .

چار اَجْساد

رک : چار ارکان .

چار اُونگَل

چاروں ان٘گلیوں کی چوڑائی ، چار ان٘گلیوں کے برابر ناپ ؛ ہتھیلی ، کف دست ؛ ایک گرہ یا ڈھائی انْچ کے برابر ؛ ذراسا ، چھوٹا .

چار انگلیاں اٹھانا

سلام کرنا، سلام کا جواب دینا

چار اَگْلے چالِیس

چالیس + چار = چوالیس ، ہندسوں میں : ۴۴ .

چار اَبْرُو کا صَفایا

قدامت پسندی کا منکر ہونا

چار اَبْرُو کی صَفائی بَتانا

سر، داڑھی اور مونچھیں، بھویں من٘ڈوا دینا

چار اَبْرُو کی صَفائی کَرنا

سر، داڑھی اور مون٘چھیں، بھویں من٘ڈوا دینا

چار اَبْرُو کو صَفا کَرنا

دونوں بھنویں اور داڑھی مونچھ منڈوانا

چار اَسْپَہ بَگّھی

وہ بگھی جسے بیک وقت چار گھوڑے کھین٘چتے ہیں ، کسی امیر نواب یا خاص آدمی کی بگھی .

چار اَبْرُو کو صَفایا بَتانا

سر، داڑھی اور مونچھیں، بھویں من٘ڈوا دینا

چار اُنگلِیاں سَر پَر رَکْھنا

چار ان٘گلیاں اٹھانا

چار اَبْرُو کا صَفایا کَرانا

سر داڑھی مون٘چھ اور بھویں من٘ڈوانا

چار اَبْرُو کا صَفایا کَرنا

سر، داڑھی اور مونچھیں، بھویں من٘ڈوا دینا

چار اَبْرُو کا صَفایا بولَنا

چار ابرو کا صفایا کرنا، چار ابرو منڈوا ڈالنا، سر بھویں داڑھی مونچھ پر استرہ پھروانا

چار اَفِیمی اور تِین حُقّے

جھگڑے کی بات ہے

چار اَفِیمی اور تِین حُقّہ

جھگڑے کی بات ہے

نَرْم چارا

نرم اور ملایم گھاس

غوطَم چارا

(پتنگ بازی) بار بار ایک اڑتے پتنگ کو دوسے ڑتے پتنگ پر گرانا اور ہٹا لینا ، باہم صلح کے ساتھ اس طرح پتنگ لڑانا کہ کسی کا پتنگ کٹنے نہ پائے.

مَچھلی کا چارا

۔وہ چیز جس کو کانٹے میں لگاکر مچھلی کا شکار کرتے ہیں۔؎

غوطَم چارا کھیلْنا

(ّعو) باہم جھوٹ موٹ پتگ لڑانا

چہرہ اُترنا

منھ پر رنج و غم مایوسی اور درماندگی اور کوفت کے آثار ظاہر ہونا

جِس کا نَہِیں چارا وہ جائے گا سَہارا

جو مصیبت آپڑے اُسے برداشت کرنا پڑتا ہے

چِہْرَہ بَحال کَر٘نا

چہرہ بحال ہونا کا تعدیہ

چِہْرَہ پَکّا ہونا

سرکاری رجسٹر میں نام درج ہونا، حلیہ یا چہرہ کی تفصیل سرکاری دفتر میں لکھا جانا

چِہرَۂ ہالَہ

روشنی کا گھیرا، نور کا حلقہ

بھائی چارا

اخوت، بھائی کا سا رشتہ، دوستی، بھائی بندوں کا سا تعلق

چِہْرَۂ رَوشَن

صورت پر خوشی کے آثار نمایاں ہونا، شکل پر مسرت کی لہر دوڑجانا

جوگا چارا

یہ گروہ ہجز علم کے اور کسی شے کو موجود نہیں مانتا اور اشیا کو عالم کی نیزنگی خیال کرتے ہیں.

چِہْرَۂ لَفْظ

(محرری) لفظ کے حروف کی حرکات و سکنات تحریر کرنے کا طریقه جیسا که قد یم فا رسی و عربی کی لغتوں میں مروج تھا

چارَۂ دَرْد

पीड़ा की चिकित्सा, प्रेम के रोग का इलाज

چارَہ سازی

علاج، معالجہ

چِہرَہ کَرنا

فوجی محمکے کے رجسٹر میں سپاہی کا اپنا نام پته اور حلیه وغیره لکھوانا

چِہْرَہ ہونا

سرکاری یا شاہی ملازمین کے دفتر میں نام شامل ہونا، رجسٹر میں نام درج ہونا، ملازم ہونا، بھرتی ہونا

چِہْرَۂ شاہی

جس پر بادشاہ وقت کی تصویر بنی ہوئی ہو

چِہْرَہ لَگْنا

نام لکھ لینا، فہرست میں نام شامل کرنا، فرد کی تفصیل تعارف اور حلیہ لکھنا

چِہْرَۂ عِمارَت

(معماری) عمارت میں سامنے بنا ہوا کام، پیش عمارت، سامنے یا بیرونی خوشنما کام، روکار

چِہْرَۂ لُغَت

(محرری) لفظ کے حروف کی حرکات و سکنات تحریر کرنے کا طریقه جیسا که قد یم فا رسی و عربی کی لغتوں میں مروج تھا

چارَہ کَرنا

تدارک کرنا ؛ علاج کرنا ؛ تدبیر کرنا ۔

چہرہ تمتمانا

۱. چہرے کا گرمی بخار یا غصّے سے سرخ ہو جانا.

چہرہ بہ چہرہ

face after face

چارَہ چَلْنا

بس چلنا ، اختیار ہونا ۔

چِہرَہ لَگانا

wear a mask

چِہْرَہ کَٹْنا

فہرست سے نام خارج ہوجانا ، ملازمت سے بر طرف ہونا.

چِہْرَہ کاٹنا

نام کاٹنا، نوکری ختم کرنا، برطرف کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں جِس کا نَہِیں چارا وہ جائے گا سَہارا کے معانیدیکھیے

جِس کا نَہِیں چارا وہ جائے گا سَہارا

jis kaa nahii.n chaaraa vo jaa.egaa sahaaraaजिस का नहीं चारा वो जाएगा सहारा

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

جِس کا نَہِیں چارا وہ جائے گا سَہارا کے اردو معانی

  • جو مصیبت آپڑے اُسے برداشت کرنا پڑتا ہے

Urdu meaning of jis kaa nahii.n chaaraa vo jaa.egaa sahaaraa

  • Roman
  • Urdu

  • jo musiibat aa pa.De ise bardaasht karnaa pa.Dtaa hai

जिस का नहीं चारा वो जाएगा सहारा के हिंदी अर्थ

  • जो संकट आता है, उसे सहना पड़ता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چارا

گھاس، کربی یا چری وغیرہ جو مویشیوں کو کھلائی جاتی ہے

چِہْرَہ

چہرہ

چارا نَہ چَلْنا

تدبیر نہ چلنا، کامیابی نہ ملنا

چارا ہونا

چارہ کرنا (رک) کا لازم .

چارا کَرنا

علاج کرنا ، مداوا کرنا ، قب : چارہ کرنا .

چارا چُورا

زیور ، سامان ، مال ، کھانے پینے کا سامان ، خوارک .

چارا ڈالْنا

کام نکالنے کی غرض سے مائل کرنے کی سرسری تمہید کرنا یا بنیاد ڈالنا، پُھسْلانے کا سامان مہیا کرنا

چارا ساز

کام بنانے والا ، کام درست کرنے والا ؛ معالج .

چارا سازی

مدد ، علاج ، معالجہ ؛ قب : چارہ سازی ۔

چارَہ

علاج

چار اَبْرُو

بھنویں، سر‏، داڑھی اور مونچھیں

چار اُنگَل

چاروں ان٘گلیوں کی چوڑائی ، چار ان٘گلیوں کے برابر ناپ ؛ ہتھیلی ، کف دست ؛ ایک گرہ یا ڈھائی انْچ کے برابر ؛ ذراسا ، چھوٹا .

چار اَطْراف

چار سمتیں (شمال، جنوب، مشرق، مغرب)، چاروں طرف، ہر طرف

چار اَرکان

چار عناصر یعنی مٹی آگ پانی ہوا (جن کی ترکیب سے اجسام بنتے ہیں)، چاروں سمتیں، دنیا

چار اُنگْلی

ہاتھ کی چوڑائی ، رک : چار ان٘گل .

چار اَسْباب

چاروں علتیں (عِلّتِ مادی ، عِلّتِ فاعلی ، عِلّتِ صوری اور عِلّتِ غائی) .

چار اَجْساد

رک : چار ارکان .

چار اُونگَل

چاروں ان٘گلیوں کی چوڑائی ، چار ان٘گلیوں کے برابر ناپ ؛ ہتھیلی ، کف دست ؛ ایک گرہ یا ڈھائی انْچ کے برابر ؛ ذراسا ، چھوٹا .

چار انگلیاں اٹھانا

سلام کرنا، سلام کا جواب دینا

چار اَگْلے چالِیس

چالیس + چار = چوالیس ، ہندسوں میں : ۴۴ .

چار اَبْرُو کا صَفایا

قدامت پسندی کا منکر ہونا

چار اَبْرُو کی صَفائی بَتانا

سر، داڑھی اور مونچھیں، بھویں من٘ڈوا دینا

چار اَبْرُو کی صَفائی کَرنا

سر، داڑھی اور مون٘چھیں، بھویں من٘ڈوا دینا

چار اَبْرُو کو صَفا کَرنا

دونوں بھنویں اور داڑھی مونچھ منڈوانا

چار اَسْپَہ بَگّھی

وہ بگھی جسے بیک وقت چار گھوڑے کھین٘چتے ہیں ، کسی امیر نواب یا خاص آدمی کی بگھی .

چار اَبْرُو کو صَفایا بَتانا

سر، داڑھی اور مونچھیں، بھویں من٘ڈوا دینا

چار اُنگلِیاں سَر پَر رَکْھنا

چار ان٘گلیاں اٹھانا

چار اَبْرُو کا صَفایا کَرانا

سر داڑھی مون٘چھ اور بھویں من٘ڈوانا

چار اَبْرُو کا صَفایا کَرنا

سر، داڑھی اور مونچھیں، بھویں من٘ڈوا دینا

چار اَبْرُو کا صَفایا بولَنا

چار ابرو کا صفایا کرنا، چار ابرو منڈوا ڈالنا، سر بھویں داڑھی مونچھ پر استرہ پھروانا

چار اَفِیمی اور تِین حُقّے

جھگڑے کی بات ہے

چار اَفِیمی اور تِین حُقّہ

جھگڑے کی بات ہے

نَرْم چارا

نرم اور ملایم گھاس

غوطَم چارا

(پتنگ بازی) بار بار ایک اڑتے پتنگ کو دوسے ڑتے پتنگ پر گرانا اور ہٹا لینا ، باہم صلح کے ساتھ اس طرح پتنگ لڑانا کہ کسی کا پتنگ کٹنے نہ پائے.

مَچھلی کا چارا

۔وہ چیز جس کو کانٹے میں لگاکر مچھلی کا شکار کرتے ہیں۔؎

غوطَم چارا کھیلْنا

(ّعو) باہم جھوٹ موٹ پتگ لڑانا

چہرہ اُترنا

منھ پر رنج و غم مایوسی اور درماندگی اور کوفت کے آثار ظاہر ہونا

جِس کا نَہِیں چارا وہ جائے گا سَہارا

جو مصیبت آپڑے اُسے برداشت کرنا پڑتا ہے

چِہْرَہ بَحال کَر٘نا

چہرہ بحال ہونا کا تعدیہ

چِہْرَہ پَکّا ہونا

سرکاری رجسٹر میں نام درج ہونا، حلیہ یا چہرہ کی تفصیل سرکاری دفتر میں لکھا جانا

چِہرَۂ ہالَہ

روشنی کا گھیرا، نور کا حلقہ

بھائی چارا

اخوت، بھائی کا سا رشتہ، دوستی، بھائی بندوں کا سا تعلق

چِہْرَۂ رَوشَن

صورت پر خوشی کے آثار نمایاں ہونا، شکل پر مسرت کی لہر دوڑجانا

جوگا چارا

یہ گروہ ہجز علم کے اور کسی شے کو موجود نہیں مانتا اور اشیا کو عالم کی نیزنگی خیال کرتے ہیں.

چِہْرَۂ لَفْظ

(محرری) لفظ کے حروف کی حرکات و سکنات تحریر کرنے کا طریقه جیسا که قد یم فا رسی و عربی کی لغتوں میں مروج تھا

چارَۂ دَرْد

पीड़ा की चिकित्सा, प्रेम के रोग का इलाज

چارَہ سازی

علاج، معالجہ

چِہرَہ کَرنا

فوجی محمکے کے رجسٹر میں سپاہی کا اپنا نام پته اور حلیه وغیره لکھوانا

چِہْرَہ ہونا

سرکاری یا شاہی ملازمین کے دفتر میں نام شامل ہونا، رجسٹر میں نام درج ہونا، ملازم ہونا، بھرتی ہونا

چِہْرَۂ شاہی

جس پر بادشاہ وقت کی تصویر بنی ہوئی ہو

چِہْرَہ لَگْنا

نام لکھ لینا، فہرست میں نام شامل کرنا، فرد کی تفصیل تعارف اور حلیہ لکھنا

چِہْرَۂ عِمارَت

(معماری) عمارت میں سامنے بنا ہوا کام، پیش عمارت، سامنے یا بیرونی خوشنما کام، روکار

چِہْرَۂ لُغَت

(محرری) لفظ کے حروف کی حرکات و سکنات تحریر کرنے کا طریقه جیسا که قد یم فا رسی و عربی کی لغتوں میں مروج تھا

چارَہ کَرنا

تدارک کرنا ؛ علاج کرنا ؛ تدبیر کرنا ۔

چہرہ تمتمانا

۱. چہرے کا گرمی بخار یا غصّے سے سرخ ہو جانا.

چہرہ بہ چہرہ

face after face

چارَہ چَلْنا

بس چلنا ، اختیار ہونا ۔

چِہرَہ لَگانا

wear a mask

چِہْرَہ کَٹْنا

فہرست سے نام خارج ہوجانا ، ملازمت سے بر طرف ہونا.

چِہْرَہ کاٹنا

نام کاٹنا، نوکری ختم کرنا، برطرف کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جِس کا نَہِیں چارا وہ جائے گا سَہارا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جِس کا نَہِیں چارا وہ جائے گا سَہارا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone