تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جِس کا مُنھ نَہِیں دیکھا اُس کے تَلْوے دیکھے" کے متعقلہ نتائج

تَصْنِیف

طبیعت سے کوئی مضمون یا کتاب لکھنا، کسی موضوع پر علیحدہ علیحدہ ابواب میں کتاب تیار کرنا

تَصْنِیفی

تصنیف کا ، تصنیف سے متعلق ، نیز (وہ زبان) جس میں کتابیں لکھی جائیں.

تَصْنِیفات

تصنیف کی ہوئی کتابیں، (لکھنؤ میں مذکر۔ دہلی میں مونث)

دارُ التَّصْنِیف

تصنیف و تالیف کا مرکز، کتابوں کی اشاعت و طباعت کا مرکز

مُقَدَّمَہ تَصنِیف کَرنا

مقدمہ قائم کرنا؛ قانونی چارہ جوئی کرنا، مقدمہ کی تیاری کرنا۔

شِعْر تَصْنِیف کَرْنا

شعر کہنا ، شعر بنانا ، شعر موزوں کرنا .

شُعْبَۂِ تَصْنِیف و تالِیف

वह विभाग जिसका सम्बन्ध पुस्तकें लिखने और संपादन करने से हो।

اردو، انگلش اور ہندی میں جِس کا مُنھ نَہِیں دیکھا اُس کے تَلْوے دیکھے کے معانیدیکھیے

جِس کا مُنھ نَہِیں دیکھا اُس کے تَلْوے دیکھے

jis kaa mu.nh nahii.n dekhaa us ke talve dekheजिस का मुँह नहीं देखा उस के तलवे देखे

ضرب المثل

Roman

جِس کا مُنھ نَہِیں دیکھا اُس کے تَلْوے دیکھے کے اردو معانی

  • جس سے ہمیشہ نفرت تھی، اسی سے منت کرنی پڑی

Urdu meaning of jis kaa mu.nh nahii.n dekhaa us ke talve dekhe

Roman

  • jis se hamesha nafrat thii, isii se minnat karnii pa.Dii

English meaning of jis kaa mu.nh nahii.n dekhaa us ke talve dekhe

  • to beseech someone whom you despise

जिस का मुँह नहीं देखा उस के तलवे देखे के हिंदी अर्थ

  • जिस से हमेशा घृणा थी उसी से मन्नत करनी पड़ी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَصْنِیف

طبیعت سے کوئی مضمون یا کتاب لکھنا، کسی موضوع پر علیحدہ علیحدہ ابواب میں کتاب تیار کرنا

تَصْنِیفی

تصنیف کا ، تصنیف سے متعلق ، نیز (وہ زبان) جس میں کتابیں لکھی جائیں.

تَصْنِیفات

تصنیف کی ہوئی کتابیں، (لکھنؤ میں مذکر۔ دہلی میں مونث)

دارُ التَّصْنِیف

تصنیف و تالیف کا مرکز، کتابوں کی اشاعت و طباعت کا مرکز

مُقَدَّمَہ تَصنِیف کَرنا

مقدمہ قائم کرنا؛ قانونی چارہ جوئی کرنا، مقدمہ کی تیاری کرنا۔

شِعْر تَصْنِیف کَرْنا

شعر کہنا ، شعر بنانا ، شعر موزوں کرنا .

شُعْبَۂِ تَصْنِیف و تالِیف

वह विभाग जिसका सम्बन्ध पुस्तकें लिखने और संपादन करने से हो।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جِس کا مُنھ نَہِیں دیکھا اُس کے تَلْوے دیکھے)

نام

ای-میل

تبصرہ

جِس کا مُنھ نَہِیں دیکھا اُس کے تَلْوے دیکھے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone