تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جس کا مَڑوا اُس کا گِیت" کے متعقلہ نتائج

مَڑوا

ایک قسم کی مچھلی

مَنڈوا

سرکنڈے وغیرہ سے بنایا گیاعارضی جھوپڑا، شامیانہ، منڈپ

مَڑوانا

ایک محصول جو شادیوں پر لیا جاتا ہے، عہد وسطیٰ میں زمیندار لوگ اپنے اسامیوں سے ان کے یہاں شادی ہونے پر لیا کرتے تھے

مُداوا

دوا دارو، درماں، علاج، معالجہ

مُداویٰ

(طب) جس کی دوا کی گئی ہو

مُداوی

(طب) دوا کرنے والا ، علاج کرنے والا

مُداوائی

مداوا (رک) سے متعلق یا منسوب ، علاج یا تدبیر سے متعلق

مَڑُوا

ایک اونیٰ قسم کا غلّہ ، راگی (لاط : Eleusine Coracana)۔

مَنڈوے

منڈوا، کی جمع نیز مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل، شامیانہ، سائبان، چھپر

مانڈْوا

ایک قسم کا اناج .

مَنڈوَہ

رک : منڈوا ، اسٹیج

مِعدَوی

معدہ (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ معدے کا ؛ معدے (کی خرابی) کے باعث پیدا ہونے والا (عموما ً بخار) ۔

مِدوام

(طب) کفگیر ، لکڑی کا بڑا چمچہ

جس کا مَڑوا اُس کا گِیت

جس کی شادی ہو وہ گیت سنتا ہے، جو خرچ کرے وہ فائدہ اٹھاتا ہے

مُداوا کَرنا

علاج کرنا ، تدارک کرنا

مُداوا ہونا

مداوا کرنا (رک) کا لازم

مُداوا چاہْنا

تدارک چاہنا ، مسائل کا حل مانگنا

ڈاڑھی مُنْڈوا ڈالُوں

اپنی صداقت کا ثبوت دینے کے لیے مشروط طریقے سے بولنا

مُونچھ مُنْڈوا ڈالُوں

اپنے دعوے کی صحت اور زور دینے کے محل پر کہتے ہیں ، جیسا کہا ہے ویسا ہی ہوگا

نا قابِلِ مُداوا

दे. ‘नाक़ाबिले मुआलजः ।।

نوکر کو چاکر منڑوے کو اسارا

دونوں فضول باتیں ہیں، منڑوا، جھونپڑی، اسارا، ڈیوڑھی

اردو، انگلش اور ہندی میں جس کا مَڑوا اُس کا گِیت کے معانیدیکھیے

جس کا مَڑوا اُس کا گِیت

jis kaa ma.Dvaa us kaa giitजिस का मड़वा उस का गीत

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

جس کا مَڑوا اُس کا گِیت کے اردو معانی

  • جس کی شادی ہو وہ گیت سنتا ہے، جو خرچ کرے وہ فائدہ اٹھاتا ہے
  • حالات کے مطابق ہی کام کیا جاتا ہے
  • جس سے فائدہ ہوتا ہے اُسی کے گُن گائے جاتے ہیں

    مثال مَڑوا= مَنڈَپ، وِواہ، شادی

Urdu meaning of jis kaa ma.Dvaa us kaa giit

  • Roman
  • Urdu

  • jis kii shaadii ho vo giit suntaa hai, jo Kharch kare vo faaydaa uThaataa hai
  • haalaat ke mutaabiq hii kaam kiya jaataa hai
  • jis se faaydaa hotaa hai isii ke guN gaay jaate hai.n

जिस का मड़वा उस का गीत के हिंदी अर्थ

  • जिस का विवाह हो वह गीत सुनता है, जो ख़र्च करे वह लाभ उठाता है
  • परिस्थिति के अनुसार ही काम किया जाता है
  • जिससे लाभ होता है उसी के गुण गाए जाते हैं

    विशेष मड़वा= मंडप, विवाह, शादी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَڑوا

ایک قسم کی مچھلی

مَنڈوا

سرکنڈے وغیرہ سے بنایا گیاعارضی جھوپڑا، شامیانہ، منڈپ

مَڑوانا

ایک محصول جو شادیوں پر لیا جاتا ہے، عہد وسطیٰ میں زمیندار لوگ اپنے اسامیوں سے ان کے یہاں شادی ہونے پر لیا کرتے تھے

مُداوا

دوا دارو، درماں، علاج، معالجہ

مُداویٰ

(طب) جس کی دوا کی گئی ہو

مُداوی

(طب) دوا کرنے والا ، علاج کرنے والا

مُداوائی

مداوا (رک) سے متعلق یا منسوب ، علاج یا تدبیر سے متعلق

مَڑُوا

ایک اونیٰ قسم کا غلّہ ، راگی (لاط : Eleusine Coracana)۔

مَنڈوے

منڈوا، کی جمع نیز مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل، شامیانہ، سائبان، چھپر

مانڈْوا

ایک قسم کا اناج .

مَنڈوَہ

رک : منڈوا ، اسٹیج

مِعدَوی

معدہ (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ معدے کا ؛ معدے (کی خرابی) کے باعث پیدا ہونے والا (عموما ً بخار) ۔

مِدوام

(طب) کفگیر ، لکڑی کا بڑا چمچہ

جس کا مَڑوا اُس کا گِیت

جس کی شادی ہو وہ گیت سنتا ہے، جو خرچ کرے وہ فائدہ اٹھاتا ہے

مُداوا کَرنا

علاج کرنا ، تدارک کرنا

مُداوا ہونا

مداوا کرنا (رک) کا لازم

مُداوا چاہْنا

تدارک چاہنا ، مسائل کا حل مانگنا

ڈاڑھی مُنْڈوا ڈالُوں

اپنی صداقت کا ثبوت دینے کے لیے مشروط طریقے سے بولنا

مُونچھ مُنْڈوا ڈالُوں

اپنے دعوے کی صحت اور زور دینے کے محل پر کہتے ہیں ، جیسا کہا ہے ویسا ہی ہوگا

نا قابِلِ مُداوا

दे. ‘नाक़ाबिले मुआलजः ।।

نوکر کو چاکر منڑوے کو اسارا

دونوں فضول باتیں ہیں، منڑوا، جھونپڑی، اسارا، ڈیوڑھی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جس کا مَڑوا اُس کا گِیت)

نام

ای-میل

تبصرہ

جس کا مَڑوا اُس کا گِیت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone