تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جِس گھر بُوڑھا نَہ بَڑا وہ گَھر ڈَگَّم ڈَگّا" کے متعقلہ نتائج

ڈَگّا

دبلا اور لمبی ٹانگوں والا، وہ گھوڑا جو لمبے لمبے قدم بھرے

جِس گھر بُوڑھا نَہ بَڑا وہ گَھر ڈَگَّم ڈَگّا

بوڑھے آدمی سے گھر کا انتظام رہتا ہے اور برکت کا باعث ہوتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں جِس گھر بُوڑھا نَہ بَڑا وہ گَھر ڈَگَّم ڈَگّا کے معانیدیکھیے

جِس گھر بُوڑھا نَہ بَڑا وہ گَھر ڈَگَّم ڈَگّا

jis ghar buu.Dhaa na ba.Daa vo ghar Daggam Daggaaजिस घर बूढ़ा न बड़ा वो घर डग्गम डग्गा

نیز : جِس گھر بُوڑھا نَہ بَڑا وہ گَھر ڈِگَّم ڈِگّا

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

جِس گھر بُوڑھا نَہ بَڑا وہ گَھر ڈَگَّم ڈَگّا کے اردو معانی

  • بوڑھے آدمی سے گھر کا انتظام رہتا ہے اور برکت کا باعث ہوتا ہے
  • جس گھر میں عمر رسیدہ یا تجربہ کار آدمی نہ ہو وہ گھر تباہ ہو جاتا ہے
  • بڑے بوڑھوں کے بغیر گھر کا انتظام نہیں ہو پاتا

Urdu meaning of jis ghar buu.Dhaa na ba.Daa vo ghar Daggam Daggaa

  • Roman
  • Urdu

  • buu.Dhe aadamii se ghar ka intizaam rahtaa hai aur barkat ka baa.is hotaa hai
  • jis ghar me.n umr rsiida ya tajarbaakaar aadamii na ho vo ghar tabaah ho jaataa hai
  • ba.De buu.Dho.n ke bagair ghar ka intizaam nahii.n ho paata

जिस घर बूढ़ा न बड़ा वो घर डग्गम डग्गा के हिंदी अर्थ

  • बूढ़े आदमी से घर का प्रबंध रहता है और लाभ होता है
  • जिस घर में बूढ़ा या अनुभवी आदमी न हो वह घर बर्बाद हो जाता है
  • बड़े बूढ़े के बिना घर का प्रबंध नहीं हो पाता

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ڈَگّا

دبلا اور لمبی ٹانگوں والا، وہ گھوڑا جو لمبے لمبے قدم بھرے

جِس گھر بُوڑھا نَہ بَڑا وہ گَھر ڈَگَّم ڈَگّا

بوڑھے آدمی سے گھر کا انتظام رہتا ہے اور برکت کا باعث ہوتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جِس گھر بُوڑھا نَہ بَڑا وہ گَھر ڈَگَّم ڈَگّا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جِس گھر بُوڑھا نَہ بَڑا وہ گَھر ڈَگَّم ڈَگّا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone