تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جِس گھر بَڈے نَہ بُوجھیں دِیپَکْ جَلے نَہ سانجھ، وہ گَھر اُجَڑ جائیں گے جِن کی تِرْیا بانجھ" کے متعقلہ نتائج

عَیّار

چالاک، ہوشیار، تیزو طرار

عَیّار پَن

عیارگی، عیاری

عَیّار پیشَہ

ٹھگ، چالاکی اور فریب سے لوٹنے والا

عَیّار باشی

جاسوسوں کا سردار، محکمہ سراغرسانی کا افسر

عَیّار بَچّی

عیار معنی نمبر ۲ ، جس کے زنانے کردار کے لئے مستعمل ہے.

عَیّارَہ

چالاک، ہوشیار، مکاره

عَیّاری

چالاکی، مکّاری، فریب

عَیّارِ دانِش

ذہانت کا معیار ، عقل کی کسوٹی .

عَیّارانَہ

عمّارکی طرح کا

عَیّارِ خِلافی نَف٘سِیات

(نفسیات) نفسیات کی وہ قسم جس میں بالغ آدمی کے ذہنی معیار سے ہٹ جانے کو موضوع بنایا جاتا ہے

عَیّاری کی گھاتیں

مکاری یا چالاکی کی باتیں

عَیّارا

عیّار، چلاک، تیزطرار، مکّار

عَیّارگی

چالاکی، عیّاری، مکاری

تَمام عَیّار

کامل عیار

رَوغَنِ عَیّار

وہ رَن٘گ یا روغن جو چہرے کے رن٘گ یا وضع کو بدل دیتاہے ؛ (کنایۃً) دَم ، فریب ، دھوکا.

عَمْر و عَیّار

رک : عمر معنی نمبر ۲ جس کو بر بنائے صفتِ عیّاری اس نام سے زیادہ یاد کرتے ہیں ۔

صاحِبِ عَیّار

چالاک ، سیانا

بُتِ عَیّار

clever beloved

عَمْرو عَیّار کی زَنْبِیل

داستان امیر حمزہ کے کردار عمرو عیار کے پاس ایک تھیلا تھا جس کی یہ صفت بتائی گئی ہے کہ اس میں جو چیز ڈالی جاتی غائب ہو جاتی اور جس چیز کی خواہش کی جاتی وہ اس میں سے برآمد ہوتی

پیٹ ہَے یا عُمْر عَیّار کی زَنْبِیل

(جس کے پیٹ میں الا بلا اترتی چلی جائے اور کبھی کھانے سے من٘ھ نہ موڑے ایسے آدمی کے پیٹ کو خواجہ خضر کی زن٘بیل کہتے ہیں ، حضرت خضر علیہ السلام کے بارے میں مشہور ہے کہ ان کے پاس ایک زن٘بیل تھی جس میں ہر چیز سما جاتی تھی بعض دفعہ عمر عیار کی زن٘بیل بھی کہتے ہیں)

اردو، انگلش اور ہندی میں جِس گھر بَڈے نَہ بُوجھیں دِیپَکْ جَلے نَہ سانجھ، وہ گَھر اُجَڑ جائیں گے جِن کی تِرْیا بانجھ کے معانیدیکھیے

جِس گھر بَڈے نَہ بُوجھیں دِیپَکْ جَلے نَہ سانجھ، وہ گَھر اُجَڑ جائیں گے جِن کی تِرْیا بانجھ

jis ghar baDe na buujhe.n diipak jale na saa.njh, vo ghar uja.D jaa.e.n ge jin kii triyaa baa.njhजिस घर बडे न बूझें दीपक जले न साँझ, वो घर उजड़ जाएँगे जिन की त्रिया बाँझ

نیز : جِس گھر بَڑے نَہ بُوجھیے دِیپَکْ جَلے نَہ سان٘جھ، وہ گَھر اُجَڑ جانیے جِن کی تِرْیا بان٘جھ

ضرب المثل

Roman

جِس گھر بَڈے نَہ بُوجھیں دِیپَکْ جَلے نَہ سانجھ، وہ گَھر اُجَڑ جائیں گے جِن کی تِرْیا بانجھ کے اردو معانی

  • جس گھر میں بڑوں کی عزت نہ ہو یا شام کو دیئے نہ جلیں یا جس گھر میں بان٘جھ عورت ہو وہ گھر اجڑ جاتے ہیں
  • جس گھر میں بڑے بوڑھوں سے مشورہ نہ لیا جائے اسے برباد ہوا سمجھو

Urdu meaning of jis ghar baDe na buujhe.n diipak jale na saa.njh, vo ghar uja.D jaa.e.n ge jin kii triyaa baa.njh

Roman

  • jis ghar me.n ba.Do.n kii izzat na ho ya shaam ko di.e na jale.n ya jis ghar me.n baanjh aurat ho vo ghar uja.D jaate hai.n
  • jis ghar me.n ba.De buu.Dho.n se mashvara na liyaa jaaye use barbaad hu.a samjho

जिस घर बडे न बूझें दीपक जले न साँझ, वो घर उजड़ जाएँगे जिन की त्रिया बाँझ के हिंदी अर्थ

  • जिस घर में बड़ों की इज़्ज़त ना हो या शाम को दिए ना जलें या जिस घर में बांझ औरत हो वो घर उजड़ जाते हैं
  • जिस घर में बड़े बूढ़ों से सलाह न लिया जाए उसे बर्बाद हुआ समझो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

عَیّار

چالاک، ہوشیار، تیزو طرار

عَیّار پَن

عیارگی، عیاری

عَیّار پیشَہ

ٹھگ، چالاکی اور فریب سے لوٹنے والا

عَیّار باشی

جاسوسوں کا سردار، محکمہ سراغرسانی کا افسر

عَیّار بَچّی

عیار معنی نمبر ۲ ، جس کے زنانے کردار کے لئے مستعمل ہے.

عَیّارَہ

چالاک، ہوشیار، مکاره

عَیّاری

چالاکی، مکّاری، فریب

عَیّارِ دانِش

ذہانت کا معیار ، عقل کی کسوٹی .

عَیّارانَہ

عمّارکی طرح کا

عَیّارِ خِلافی نَف٘سِیات

(نفسیات) نفسیات کی وہ قسم جس میں بالغ آدمی کے ذہنی معیار سے ہٹ جانے کو موضوع بنایا جاتا ہے

عَیّاری کی گھاتیں

مکاری یا چالاکی کی باتیں

عَیّارا

عیّار، چلاک، تیزطرار، مکّار

عَیّارگی

چالاکی، عیّاری، مکاری

تَمام عَیّار

کامل عیار

رَوغَنِ عَیّار

وہ رَن٘گ یا روغن جو چہرے کے رن٘گ یا وضع کو بدل دیتاہے ؛ (کنایۃً) دَم ، فریب ، دھوکا.

عَمْر و عَیّار

رک : عمر معنی نمبر ۲ جس کو بر بنائے صفتِ عیّاری اس نام سے زیادہ یاد کرتے ہیں ۔

صاحِبِ عَیّار

چالاک ، سیانا

بُتِ عَیّار

clever beloved

عَمْرو عَیّار کی زَنْبِیل

داستان امیر حمزہ کے کردار عمرو عیار کے پاس ایک تھیلا تھا جس کی یہ صفت بتائی گئی ہے کہ اس میں جو چیز ڈالی جاتی غائب ہو جاتی اور جس چیز کی خواہش کی جاتی وہ اس میں سے برآمد ہوتی

پیٹ ہَے یا عُمْر عَیّار کی زَنْبِیل

(جس کے پیٹ میں الا بلا اترتی چلی جائے اور کبھی کھانے سے من٘ھ نہ موڑے ایسے آدمی کے پیٹ کو خواجہ خضر کی زن٘بیل کہتے ہیں ، حضرت خضر علیہ السلام کے بارے میں مشہور ہے کہ ان کے پاس ایک زن٘بیل تھی جس میں ہر چیز سما جاتی تھی بعض دفعہ عمر عیار کی زن٘بیل بھی کہتے ہیں)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جِس گھر بَڈے نَہ بُوجھیں دِیپَکْ جَلے نَہ سانجھ، وہ گَھر اُجَڑ جائیں گے جِن کی تِرْیا بانجھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

جِس گھر بَڈے نَہ بُوجھیں دِیپَکْ جَلے نَہ سانجھ، وہ گَھر اُجَڑ جائیں گے جِن کی تِرْیا بانجھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone