تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جِس دَرَخْت کے سائے میں بَیٹھے اُسی کی جَڑ کاٹے" کے متعقلہ نتائج

تارِیکی

سیاہی، تیرگی، اندھیرا

تارِیکیٔ شَب

رات کا اندھیرا

تارِیکیِ ایمان

عقیدہ کی کمزوری ، مسائل سے نا واقفیت .

تارِیکی میں ہونا

نا واقف ہونا ، بے خبر ہونا ، غفلت میں رہنا ، معلوم نہ ہونا ۔

تاریکی آجانا

اندھیرا ہوجانا، گھبراجانا

تارِیکی آنا

اندھیرا ہو جانا ؛ گھبرا جانا .

تارِیکی چھانا

رک : تاریکی آجانا ۔

تارِیکی آ جانا

اندھیرا ہو جانا ؛ گھبرا جانا .

تارِیکی دُور ہونا

اجالا ہونا، روشنی ہونا

تارِیکی چھا جانا

عادَتِ تارِیکی

آن٘کھوں کی اس خاصیت کا نام جس میں دس منٹ تک آن٘کھیں بند کرنے کے بعد کم روشنی میں بھی بخوبی پڑھ سکیں

نِیم تارِیکی

نیم تاریک ہونے کی حالت، ملگجی فضا، ہلکی روشنی

مَوت کی تارِیکی

مراد : انتہائی سناٹا ، کچھ سوجھائی نہ دینا

اردو، انگلش اور ہندی میں جِس دَرَخْت کے سائے میں بَیٹھے اُسی کی جَڑ کاٹے کے معانیدیکھیے

جِس دَرَخْت کے سائے میں بَیٹھے اُسی کی جَڑ کاٹے

jis daraKHt ke saa.e me.n baiThe usii kii ja.D kaaTeजिस दरख़्त के साए में बैठे उसी की जड़ काटे

نیز - جِس ڈالی بَیٹھیں اُسی کی جَڑْ کاٹیں, جِس کِی ڈالِی پَر بَیْٹھیں اُس کی جَڑ کاٹیں

ضرب المثل

جِس دَرَخْت کے سائے میں بَیٹھے اُسی کی جَڑ کاٹے کے اردو معانی

  • جس سے فائدہ اٹھائے اسی کو نقصان پہنچائے، سخت نمک حرام اور محسن کُش ہے
  • احسان فراموش اور محسن کش کی نسبت بولتے ہیں
  • جس سے فائدہ اٹھائے اسی کو نقصان پہنچائے، سخت نمک حرام اور محسن کش ہے
  • احسان فراموش، محسن کش کی نسبت بولتے ہیں

जिस दरख़्त के साए में बैठे उसी की जड़ काटे के हिंदी अर्थ

  • जिससे लाभ उठाए उसीको नुक़्सान पहुँचाए, बहुत नमक हराम है
  • एहसान फ़रामोश के प्रति बोलते हैं
  • जिससे लाभ उठाए उसी को हानि पहुँचाए, कठोर कृतघ्न एवं अकृतज्ञ व्यक्ति है
  • उपकार भूल जाने वाला, अकृतज्ञ के संबंध में बोलते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جِس دَرَخْت کے سائے میں بَیٹھے اُسی کی جَڑ کاٹے)

نام

ای-میل

تبصرہ

جِس دَرَخْت کے سائے میں بَیٹھے اُسی کی جَڑ کاٹے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone