تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جِنّات" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جِنّات کے معانیدیکھیے
جِنّات کے اردو معانی
اسم، مذکر، جمع
- جن کی جمع اور صحیح جِنّہ ہے، اردو میں بطور واحد مستعمل، ایک مخلوق جوانسانوں سے مختلف ہوتی ہے اور دکھائی نہیں پڑتی ہے
شعر
رقص کرتے ہوئے بگولوں میں
دیو و جنات و روح کے لشکر
جنات پری دیو ملک حور بھی نادر
انسان عجوبہ ہے تو حیوان تماشا
وہ کیا جنات سے کرتے ہیں باتیں
انہیں پایا گیا ہے بدبداتے
English meaning of jinnaat
Noun, Masculine, Plural
- Jinn, the Genii
जिन्नात के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन
- जिन्न का बहुवचन, एक प्रजाति जो मनुष्य से अलग है और दिखाई नहीं देता है, भूत-प्रेत और जिन्न आदि, अदृश्य शक्तियाँ
جِنّات کے مترادفات
جِنّات کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جِنّات)
جِنّات
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔