تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جِنّ" کے متعقلہ نتائج

کَارُوْبار

کام کاج، بیوپار، مشاغل، دھندے، تجارت

کَارُوْبارِی

تاجر

کَارُوْبارِی مَعْلُومِیَات

تجارتی جانکاری، معلوماتی اور انتظامی تصورات

کَارُوْبارِی حِکْمَتِ عَمْلی

طویل مدتی تجارتی منصوبہ بندی

کَارُوْبارِی ضَابْطَہ عَمَل

تجارتی یا کاروباری ضابطہ اخلاق، وہ شرائط و قواعد جو حکومت یا ریاست کی طرف سے لوگوں کے مالیاتی اور تجارتی تحفظ کے لیے بنائے گئے ہوں

کَارُوْبار چَلْنا

دنیا کا کام کاج چلنا، بیوپار کا جاری رہنا

کَارُوْبار بَڑْھنا

بیوپار میں ترقی ہونا

کَارُوْبار پَھیلانا

امور جہانبانی کو ترقی دینا، حسن انتظام سے کام لینا

کَارُوْبار چَمْکانا

کام دھندے کو ترقی دینا، بیوپار کو آگے بڑھانا، فروغ دینا، کام پر مکمل توجہ دینا

کَارُوْبار بِٹھا دینا

کام کاج یا بیوپار میں نقصان پیدا کر دینا

کَارُوْبارِی گُر

کاروباری حکمت عملی

کَارُوْبارِی حَرِیف

تجارتی حریف، تجارتی رقیب

کَارُوْبارِ زِْندگی

دنیاوی زندگی کے کام کاج، زندگی کے عام مشغلے

کَارُوْبارِی اَفراد

تجارتی لوگ، سوداگر لوگ

مَنْدا کَارُوْبار

ماند تجارت، ٹھپ کاروبار

نَظمِیاتِ کَارُوْبار

تجارت کا نظم، کاروبار کے انتظام

اردو، انگلش اور ہندی میں جِنّ کے معانیدیکھیے

جِنّ

jinnजिन्न

اصل: عربی

اشتقاق: جَنَّ

جِنّ کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • (لفظاً) پوشیدہ، چھپا ہوا
  • (مجازاً) ایک مخلوق انسانوں سے مختلف قرآن مجید میں اس کا ذکر سورۂ جن میں آیا ہے، پریوں کی جنس پر اطلاق ہوتا ہے، عربی میں اس کی جمع جنّہ ہے وہ مخلوق جو آگ سے پیدا کی گئی ہے، جمع یا تعظیم کے لئے جس کی جگہ جن مستعمل ہے
  • (عوامی) (کنایۃً) غصّہ، غضب، جیسے: اس پر تو جن سوار رہتا ہے

صفت

  • ضدی آدمی، ہٹیلا یا سرکش آدمی
  • ایسا شخص جو کسی کام میں تن دہی سے جٹا رہے، مستقل مزاج شخص، ثابت قدم
  • مضبوط یا زور آور شخص
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of jinn

Noun, Masculine, Singular

  • (Lexical) hidden
  • one of the Genii, a male fairy (female pari), genie, jinn, djinn
  • an elf, a spirit, a demon
  • anger, furiousness

Adjective

  • obstinate person, ill-tempered
  • one with extraordinary capacity for work, a determined or resolute person
  • a headstrong person

जिन्न के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • (शाब्दिक) छुपा हुआ
  • (लाक्षणिक) एक मनुष्य से भिन्न एक प्रजाति, पवित्र क़ुरआन में इस का वर्णन 'अल-जिन्न' अध्याय में आया है, भूत-प्रेत जैसा एक प्राणी जिसकी उत्पत्ति अग्नि से मानी जाती है, भूत या प्रेतात्मा, दैत्य
  • ( सांकेतिक) ग़ुस्सा, क्रोध, जैसे: उसपे तो 'जिन्न' सवार रहता है

विशेषण

  • ज़िद्दी आदमी, हटीला या उद्दंड आदमी
  • ऐसा व्यक्ति जो किसी काम में पूरे नब से जुटा रहे, दृढ़ चित्त, स्थिरनिश्चयी
  • शक्तिशाली या बलवान व्यक्ति

جِنّ کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جِنّ)

نام

ای-میل

تبصرہ

جِنّ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone