تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جِلْبَاب" کے متعقلہ نتائج

تَواتُر

(لفظاً) کسی بات یا واقعہ کو بہت سے لوگوں کا نقل کرنا یا کثرت اور تسلسل سے نقل کیا جانا کہ باعث یقین ہو

تَواتُر شُماری

کسی شے کی مقررہ حدود میں واقع ہونے کی تعداد معلوم کرنا.

صُعُودی تَواتُر

(حساب) وہ تواتر جس کے اعداد بتدریج بڑھتے جاتے ہیں صعودی توارتر کہلاتے ہیں.

نَبْض میں تَواتُر ہونا

نبض کا بہت تیز چلنا ، نبض کا تیز تیز چلنا

نُزُولی تَواتُر

(ریاضی) ایک مثبت صحیح متغیر تفاعل یا عددوں کی ترتیب کا کسی قیمت میں شامل ہونا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں جِلْبَاب کے معانیدیکھیے

جِلْبَاب

jilbaabजिल्बाब

اصل: عربی

وزن : 221

موضوعات: سوت

اشتقاق: جَلَبَ

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

جِلْبَاب کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • چادر، برقع، پردے کی اوٹ
  • لمبی نقاب
  • ایک ڈھیلا ڈھالا چوغاجو صبح اٹھ کر نہانے کے بعد یا گھر پرغیر رسمی طور پر پہنا جاتا ہے
  • زنانہ چادر (چادر نماز)، یہ ایک قسم کا ریشمی (سوتی) لباس ہے جو آستین دار اور بغیر آستین بھی ، ٹخنوں تک لمبا ہوتا ہے ؛ بچوں کی اوپر سے پہننے والی فراک، فوجی سواروں کی جاکٹ جس پر سمور کاحاشیہ لگا ہوتا ہے

Urdu meaning of jilbaab

  • Roman
  • Urdu

  • chaadar, burqaa, parde kii oT
  • lambii niqaab
  • ek Dhiilaa Dhaalaa choGa jo subah uTh kar nahaane ke baad ya ghar par Gair rasmii taur par pahna jaataa hai
  • zanaana chaadar (chaadar namaaz), ye ek kism ka reshmii (suutii) libaas hai jo aastiindaar aur bagair aastiin bhii, Takhno.n tak lambaa hotaa hai ; bachcho.n kii u.upar se pahanne vaalii firaaq, faujii savaaro.n kii jaakiT jis par samuur ka haashiyaa hotaa hay

English meaning of jilbaab

Noun, Feminine

  • women's loose outer garment or covering sheet, chador

जिल्बाब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • चादर, प्रच्छादन

جِلْبَاب کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَواتُر

(لفظاً) کسی بات یا واقعہ کو بہت سے لوگوں کا نقل کرنا یا کثرت اور تسلسل سے نقل کیا جانا کہ باعث یقین ہو

تَواتُر شُماری

کسی شے کی مقررہ حدود میں واقع ہونے کی تعداد معلوم کرنا.

صُعُودی تَواتُر

(حساب) وہ تواتر جس کے اعداد بتدریج بڑھتے جاتے ہیں صعودی توارتر کہلاتے ہیں.

نَبْض میں تَواتُر ہونا

نبض کا بہت تیز چلنا ، نبض کا تیز تیز چلنا

نُزُولی تَواتُر

(ریاضی) ایک مثبت صحیح متغیر تفاعل یا عددوں کی ترتیب کا کسی قیمت میں شامل ہونا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جِلْبَاب)

نام

ای-میل

تبصرہ

جِلْبَاب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone