تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جِلَو" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جِلَو کے معانیدیکھیے
جِلَو کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- باگ، لگام
- کوتل گھوڑا یا ہاتھی وغیرہ جو سجا کر زینت کے طور پر سواری کے ساتھ خالی لے جاتے ہیں
- سواری کا جلوس، ٹھاٹھ باٹ اور اہالی موالی وغیرہ
- ہمراہی، ہم رکابی، معیت
شعر
نیم شب کی خاموشی میں بھیگتی سڑکوں پہ کل
تیری یادوں کے جلو میں گھومنا اچھا لگا
ترے جلو میں بھی دل کانپ کانپ اٹھتا ہے
مرے مزاج کو آسودگی بھی راس نہیں
سچ اچھا پر اس کے جلو میں زہر کا ہے اک پیالہ بھی
پاگل ہو کیوں ناحق کو سقراط بنو خاموش رہو
English meaning of jilau
Noun, Feminine
- horse bridle, rein of bridle
- company
- retinue, suit, court, equipage
- splendour, pomp
जिलौ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- कोतल घोड़ा, जो सरदारों और राजाओं की सवारी में काम आता है, लगाम, कविका।।
جِلَو کے مترادفات
جِلَو کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جِلَو)
جِلَو
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔