تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جِلَو خانہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جِلَو خانہ کے معانیدیکھیے
جِلَو خانہ کے اردو معانی
اسم
- شاہی محلات میں امرا و ارکان سلطنت سے ملاقات کی جگہ جو عموماً حمام خانہ سے متصل ہوتی اور جہاں خاص خاص لوگ ہی باریاب ہوتے ہیں
- وہ میدان جو شاہی دروازے یا جھروکے کے سامنے ہو
- (حمامی) حمام میں غسل خانے سے ملا ہوا کپڑے بدلنے کا کمرہ
- جلوہ گاہ
شعر
کعبہ و دیر و کلیسا کی فضاؤں سے الگ
آؤ تعمیر محبت کا جلو خانہ کریں
میں عکس گر جلوۂ جانانہ بنا ہوں
خوش ہوں کہ محبت کا جلو خانہ بنا ہوں
دم بدم آنے لگے دل میں مرے
غم کدہ ان کا جلو خانہ ہوا
English meaning of jilau-KHaana
Noun
- a court-yard, an area, a vestibule, porch, ante-chamber
- open space opposite a palace gate
- place of appearance, bridal chamber, place of leaving or departure
जिलौ-ख़ाना के हिंदी अर्थ
संज्ञा
- शाही महल में राज्यमंत्रियों एवं सदस्यों से मुलाक़ात का स्थान जो प्रायः सन्नाना गृह से मिला होता और जहाँ विशेष लोग होते हैं
- वो मैदान जो शाही दरवाज़े या झरोके के सामने हो
- (स्नान) स्नानागृह से मिला हुआ कपड़े बदलने का कमरा
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جِلَو خانہ)
جِلَو خانہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔