تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جِیوَن بُوٹی" کے متعقلہ نتائج

ہِمَّتی

ہمت والا، مضبوط، جس میں ہمت ہو، باہمت، دلیر، بہادر، بے خوف، جری، حوصلہ والا، شجاعت والا

کَم ہِمَّتی

پست ہمّت ہونا، بزدلی، پست ہِمّتی

بے ہِمَّتی

حوصلہ کی کمی، حوصلہ کا نہ ہونا

کوتاہ ہِمَّتی

ہمَت کی پستی، بزدلی، کمزوری، کم حوصلگی، ہمَّت پست ہونا

سُبْک ہِمَّتی

उत्साह और साहस की कमी, कमहिम्मती।

دُون ہِمَّتی

پستی ، کم حوصلگی

عالی ہِمَّتی

۱. بلند حوصلگی ، اولوالعزمی ، بلند نظری ، جرأت ، دلیری.

عُلُو ہِمَّتی

ہمت کی بلندی ، عالی ہمتی ، بلند حوصلگی .

بُلَنْد ہِمَّتی

عالی حوصلہ

اردو، انگلش اور ہندی میں جِیوَن بُوٹی کے معانیدیکھیے

جِیوَن بُوٹی

jiivan-buuTiiजीवन-बूटी

اصل: ہندی

وزن : 2222

Roman

جِیوَن بُوٹی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ایک پودا یا بوٹی، سنجیونی، ایک قسم کی خیالی اور من گھڑت جڑی بوٹی جس کے بارے میں مشہور ہے کہ وہ مرے ہوئے انسان کو زندہ کردیتی ہے، مردہ کو زندگی بخش دیتی ہے

Urdu meaning of jiivan-buuTii

Roman

  • ek paudaa ya buuTii, sanjiivnii, ek kism kii Khyaalii aur man gha.Dat ja.Dii buuTii jis ke baare me.n mashhuur hai ki vo mare hu.e insaan ko zindaa kardetii hai, murda ko zindgii baKhash detii hai

English meaning of jiivan-buuTii

Noun, Feminine

  • Sanjeevani (plant), in Hindu mythology, a cure-all plant which can reverse even death, the mythical herb, a fictitious medicine to revive.

जीवन-बूटी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • लाक्षणिक अर्थ में, वह चीज जो किसी के जीवन का आधार हो, वह कल्पित जड़ी या बूटी जिसके संबंध में प्रसिद्ध है कि वह मरे हुए आदमी को जिला देती है, जीवित कर देती है, पुनर्जीवित करने वाली बूटी, संजीवनी बूटी, प्राणप्रिय वस्तु

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہِمَّتی

ہمت والا، مضبوط، جس میں ہمت ہو، باہمت، دلیر، بہادر، بے خوف، جری، حوصلہ والا، شجاعت والا

کَم ہِمَّتی

پست ہمّت ہونا، بزدلی، پست ہِمّتی

بے ہِمَّتی

حوصلہ کی کمی، حوصلہ کا نہ ہونا

کوتاہ ہِمَّتی

ہمَت کی پستی، بزدلی، کمزوری، کم حوصلگی، ہمَّت پست ہونا

سُبْک ہِمَّتی

उत्साह और साहस की कमी, कमहिम्मती।

دُون ہِمَّتی

پستی ، کم حوصلگی

عالی ہِمَّتی

۱. بلند حوصلگی ، اولوالعزمی ، بلند نظری ، جرأت ، دلیری.

عُلُو ہِمَّتی

ہمت کی بلندی ، عالی ہمتی ، بلند حوصلگی .

بُلَنْد ہِمَّتی

عالی حوصلہ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جِیوَن بُوٹی)

نام

ای-میل

تبصرہ

جِیوَن بُوٹی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone