تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جیتا جِتایا" کے متعقلہ نتائج

جِیتا

زیادہ، بیش .

جِیتا ہونا

بڑھا ہوا ہونا، زیادہ ہونا

جِیتا رَہْنا

زندہ رہنا، سلامت رہنا.

جِیتا لَہُو

تازہ خون جو ابھی بدن سے نکلا ہو.

جِیتا لوہا

چمبک، مقناطیس

جِیتا نَہ چھوڑنا

مار دینا

جِیتا سو ہارا، ہارا سو مُوا

جوے کی جیت ہار اور ہار بمنزلۂ موت ہے

جِیتا جِیتا

تازہ تازہ.

جِیتا ماس

رک: جیتا گوشت.

جِیتا جُھوٹ

از حد جھوٹ، کھلا جھوٹ، سرتاپا جھوٹ.

جِیتا کَرنا

زندہ کرنا، جِلانا.

جِیتا گوشْت

جسم کا زندہ گوشت، جاندار گوشت.

جِیتا بَچْنا

زندہ رہ جانا.

جِیتا جاگْتا

زندہ، باحیات، اصل کے عین مطابق

جِیتا ناخُن

ایسا ناخن جو ابھی کاٹنے کے قابل نہ ہو.

جِیتا گاڑْنا

جیتا گڑوانا (رک) کا لازم.

جِیتا چَمْڑا

رک: جیتا گوشت .

جِیتا چُنْوانا

بطور سزا دیوار میں کسی کو زندہ چنوا دینا، سخت سزا دینا.

جِیتا گَڑْوانا

کسی انسان کو زندہ دفن کروا دینا ؛ نہایت سخت سزا دینا.

جِیتا رَہے میرا ناک کانْنے والا مَیں چِھینکْنےسے چُھوٹی

بے حیا اور بد کار عورت کی نسبت کہتے ہیں.

جِیتا چَمْڑا چِیرْنا

چیرا یا بکر توڑنا

نَہ مَرتا ہے ، نَہ جِیتا ہے

سخت اذیت میں ہے ؛ نہ جان نکلتی ہے نہ صحت یاب ہوتا ہے ، بہت بے حال ہے ۔

مَرتا جِیتا

ہوتا سوتا ، زندہ یا مردہ رشتے دار ، حمایتی ۔

جَگ جِیتا

فاتح عالم.

مُوا جِیتا

مردہ یا زندہ، مرا جیتا

عُمْرِ دَراز جِیتا رَہے

بزرگ یا بوڑھی عورت سلام کے جواب میں دیتی ہیں

جو جِیتا وہ ہارا اَور جو ہارا سو مَرا

عام طورپر دیوانی کے مقدمات کے بارے میں کہتے ہیں جو بہت دیر سے فیصل ہوتے ہیں کہ مدعی بچارہ اس طوالت میں اور مشکل میں پڑتا ہے.

آس پَرائی جو تَكے وہ جِیتا ہی مَر جائے

رک : آس لگانی الخ

دِیوانی مُقَدمَہ جو جِیتا سو ہارا اَور جو ہارا سو مَرا

عدالت کے قانون کی ُسست رفتاری کی طرف اشارہ ہے کہ جیتنے والے کو بھی تھکن اور نقصان ہوتا ہے ہارنے والا تو بالکل ہی تباہ ہوجاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں جیتا جِتایا کے معانیدیکھیے

جیتا جِتایا

jiitaa-jitaayaaजीता-जिताया

وزن : 22122

مادہ: جِیتا

  • Roman
  • Urdu

جیتا جِتایا کے اردو معانی

  • فتح کیا ہوا، جیتا ہوا

Urdu meaning of jiitaa-jitaayaa

  • Roman
  • Urdu

  • fatah kyaa hu.a, jiitaa hu.a

English meaning of jiitaa-jitaayaa

  • already won

जीता-जिताया के हिंदी अर्थ

  • विजय किया हुआ, जीता हुआ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جِیتا

زیادہ، بیش .

جِیتا ہونا

بڑھا ہوا ہونا، زیادہ ہونا

جِیتا رَہْنا

زندہ رہنا، سلامت رہنا.

جِیتا لَہُو

تازہ خون جو ابھی بدن سے نکلا ہو.

جِیتا لوہا

چمبک، مقناطیس

جِیتا نَہ چھوڑنا

مار دینا

جِیتا سو ہارا، ہارا سو مُوا

جوے کی جیت ہار اور ہار بمنزلۂ موت ہے

جِیتا جِیتا

تازہ تازہ.

جِیتا ماس

رک: جیتا گوشت.

جِیتا جُھوٹ

از حد جھوٹ، کھلا جھوٹ، سرتاپا جھوٹ.

جِیتا کَرنا

زندہ کرنا، جِلانا.

جِیتا گوشْت

جسم کا زندہ گوشت، جاندار گوشت.

جِیتا بَچْنا

زندہ رہ جانا.

جِیتا جاگْتا

زندہ، باحیات، اصل کے عین مطابق

جِیتا ناخُن

ایسا ناخن جو ابھی کاٹنے کے قابل نہ ہو.

جِیتا گاڑْنا

جیتا گڑوانا (رک) کا لازم.

جِیتا چَمْڑا

رک: جیتا گوشت .

جِیتا چُنْوانا

بطور سزا دیوار میں کسی کو زندہ چنوا دینا، سخت سزا دینا.

جِیتا گَڑْوانا

کسی انسان کو زندہ دفن کروا دینا ؛ نہایت سخت سزا دینا.

جِیتا رَہے میرا ناک کانْنے والا مَیں چِھینکْنےسے چُھوٹی

بے حیا اور بد کار عورت کی نسبت کہتے ہیں.

جِیتا چَمْڑا چِیرْنا

چیرا یا بکر توڑنا

نَہ مَرتا ہے ، نَہ جِیتا ہے

سخت اذیت میں ہے ؛ نہ جان نکلتی ہے نہ صحت یاب ہوتا ہے ، بہت بے حال ہے ۔

مَرتا جِیتا

ہوتا سوتا ، زندہ یا مردہ رشتے دار ، حمایتی ۔

جَگ جِیتا

فاتح عالم.

مُوا جِیتا

مردہ یا زندہ، مرا جیتا

عُمْرِ دَراز جِیتا رَہے

بزرگ یا بوڑھی عورت سلام کے جواب میں دیتی ہیں

جو جِیتا وہ ہارا اَور جو ہارا سو مَرا

عام طورپر دیوانی کے مقدمات کے بارے میں کہتے ہیں جو بہت دیر سے فیصل ہوتے ہیں کہ مدعی بچارہ اس طوالت میں اور مشکل میں پڑتا ہے.

آس پَرائی جو تَكے وہ جِیتا ہی مَر جائے

رک : آس لگانی الخ

دِیوانی مُقَدمَہ جو جِیتا سو ہارا اَور جو ہارا سو مَرا

عدالت کے قانون کی ُسست رفتاری کی طرف اشارہ ہے کہ جیتنے والے کو بھی تھکن اور نقصان ہوتا ہے ہارنے والا تو بالکل ہی تباہ ہوجاتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جیتا جِتایا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جیتا جِتایا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone