تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جینا تھوڑا آسا بہت" کے متعقلہ نتائج

حامِد

تعریف کرنے والا، ستائش کرنے والا، حمد کرنے والا، خدا کی تعریف کرنے والا

حامِدِیَّت

حامد (رک) کا اسم کیفیت ، حامد ہونے کی صفت یا حالت و کیفیت .

حامِد کی پَگْڑی مَحْمُود کے سَر

ایسے موقع پر مستعمل جب کسی کام یا بات کی زمّہ داری دوسرے پر ڈالی جائے کام کوئی کرے اور زمّہ دار کسی اور کو ٹھہرایا جائے یا کسی کی چیز کسی اور کو دی جائے .

حامِداً وَ مُصَلِّیاً

حمد کرتے ہوئے اور صلوٰۃ پڑھتے ہوئے ، وہ کلمہ جو عموماً کاتب اور خوش نویس اپنی تحریر کے آغاز میں لکھتے ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں جینا تھوڑا آسا بہت کے معانیدیکھیے

جینا تھوڑا آسا بہت

jiinaa tho.Daa aasaa bahutजीना थोड़ा आसा बहुत

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

جینا تھوڑا آسا بہت کے اردو معانی

  • عمر کم ہوتی ہے مگر آرزوئیں زیادہ ہوتی ہیں
  • چھوٹی سی زندگی کے ساتھ امیدیں بہت لگی رہتی ہیں

Urdu meaning of jiinaa tho.Daa aasaa bahut

  • Roman
  • Urdu

  • umr kam hotii hai magar aarzuu.ai.n zyaadaa hotii hai.n
  • chhoTii sii zindgii ke saath ummiide.n bahut lagii rahtii hai.n

जीना थोड़ा आसा बहुत के हिंदी अर्थ

  • जीवन कम होता है परंतु इच्छाएँ अधिक होती हैं
  • छोटे से जीवन के साथ आशाएँ बहुत लगी रहती हैं

    विशेष आसा= उम्मीद, आशा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حامِد

تعریف کرنے والا، ستائش کرنے والا، حمد کرنے والا، خدا کی تعریف کرنے والا

حامِدِیَّت

حامد (رک) کا اسم کیفیت ، حامد ہونے کی صفت یا حالت و کیفیت .

حامِد کی پَگْڑی مَحْمُود کے سَر

ایسے موقع پر مستعمل جب کسی کام یا بات کی زمّہ داری دوسرے پر ڈالی جائے کام کوئی کرے اور زمّہ دار کسی اور کو ٹھہرایا جائے یا کسی کی چیز کسی اور کو دی جائے .

حامِداً وَ مُصَلِّیاً

حمد کرتے ہوئے اور صلوٰۃ پڑھتے ہوئے ، وہ کلمہ جو عموماً کاتب اور خوش نویس اپنی تحریر کے آغاز میں لکھتے ہیں .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جینا تھوڑا آسا بہت)

نام

ای-میل

تبصرہ

جینا تھوڑا آسا بہت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone