تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جِیمِ تازی" کے متعقلہ نتائج

جِیم

۱. حرف ج (رک) کا تلفظ یا نام.

جِیمِیَّہ

جیم سے متعلق یا منسوب.

جِیمْنا

کھانا کھانا

جِیمن

کھانا، کھانے کی چیز

جِیمِ تازی

”ج“ اور ”چ“ میں فرق کرنے کے لیے ”ج“ کا فارسی نام.

جِیمِ فارْسی

ج اور چ میں فرق کرنے کے لیے ”چ“ کا فارسی نام.

جی میں

دل میں، باطن میں.

جیمَھر

جدھر

جَیمالا

رک: جے کا تحتی ؛ وہ مالا جسے سوئمبر کی رسم میں لڑکی کسی شخص کو بطور شوہر پسند کر کے اس کے گلے میں ڈالے.

جی مار

جرم سن٘گین (قتل وغیرہ) ؛ خواہش مار یا مارنے والا ؛ قاتل ؛ مار ڈالنے والا.

جی مِلْنا

جی ملانا (رک) کا لازم.

جی میں ہے

ارادہ ہے ، خواہش ہے ،منصوبہ ہے،تجویز ہے ،خیال ہے.

جی مَرنا

رک: جی مٹی ہو جانا.

جی مارْنا

اذیت میں ہونا، تکلیف اٹھانا.

جی مِلانا

میل، جول یا دوستی پیداکرنا، راہ و رسم یا تعلق قائم کرنا.

جی موہ لینا

دل لبھا لینا، فریفتہ کر لینا

جی مَسوسْنا

دل میں کڑھنا، رنج و افسوس کرنا.

جی مَلَکْنا

رک: جی متلانا.

جی میں آؤنا

کسی بات کا دل خیال گزرنا، سوچنا، خیال آنا.

جِی میں آنا

کوئی بات خیال آنا، دل میں کسی بات کا خیال آنا

جی مَچَلْنا

کسی چیز یا بات کے لیے دل بیقرار ہونا.

جی مَتْلانا

طبیعت قے کرنے کو چاہنا، متلی ہونا.

جی مَر جانا

رک: جی مٹی ہو جانا.

جی مَسوس کَر

دل میں کڑھنا، رنج و افسوس کرنا.

جی میں کَہْنا

دل میں سوچنا

جِی مِیں ہونا

ارادہ ہونا، ٹھاننا

جی میں لَگْنا

دل پر اثر کرنا.

جی میں بیٹھنا

دل میں اثر کرنا، دل پر نقش ہو جانا

جی میں بَسْنا

خیال دل میں رہنا، تصور بندھا رہنا.

جِی مِلْ جانا

دل کا موافق ہونا، دوستی ہونا، موافقت ہونا

جی میں جَمْنا

رک: جی میں بیٹھنا .

جی میں جی آنا

تسلی ہونا، جان میں جان آنا

جی ماندا ہونا

طبیعت نا ساز ہونا ، بیمار ہونا.

جی میں رَکَھنْا

دھیان میں رکھنا

جی میں سوچْنا

دل میں خیال آنا

جی میں پِھرنا

دل میں بسا رہنا

جی مِلْمِلانا

افسوس ہونا، دریغ ہونا

جِی میں بَھرنا

بار بار خیال آنا

جی میں ڈالْنا

دل میں اتارنا، دل میں خیال پیدا کرنا

جِی میں اُتَرْنا

دل پر اثر ہونا، دل میں چبھنا

جی میں سَمانا

دل میں بسنا

جِی مِیں جَمانا

دل میں اثر یا نقش کرنا

جی میں کُھبنا

دل کو بہت زیادہ پسند آنا ،دل میں بیٹھ جانا یا بس جانا.

جی مَیلا ہونا

کدورت ہونا ،غمگین ہونا.

جی میں ٹھانے ہونا

پکا ارادہ کرنا

جِی میں کیا آئی

خیال ہوا، خیال گزرا

جی میں گُزَرْنا

خیال آنا.

جِی میں اُتارنا

دل پر اثر کرنا، دل میں چبھنا

جِی مِٹّی ہونا

طبیعت کا پَست یا پَژمُردہ اور نڈھال ہو جانا، دل میں شوق نہ رہنا، امنگ نہ رہنا

جی مَیلا رَہْنا

کدورت ہونا ،غمگین ہونا.

جی میں پَیٹْھنا

دل میں گھسنا، دل میں کھبنا

جی میں ٹھانْنا

پکا ارادہ کرنا

جی مَیلا کَرنا

اداس ہونا.

جی میں جَل جانا

غصہ کے باعث پیچ و تاب کھانا، حسد کرنا

جی مالِش کَرنا

رک: جی متلانا.

جی میں ٹَھہْرانا

رک: جی میں ٹھاننا.

جی میں ٹَھیرانا

رک: جی میں ٹھاننا.

جی میں گَھر کَرنا

رک: جی میں بیٹھنا.

جی میں بَس رَہنا

ہر وقت کسی بات کا خیال رہنا

جی میں جی ڈالْنا

ہم خیال بنانا، اپنی بات کا کسی کو یقین دلانا

اردو، انگلش اور ہندی میں جِیمِ تازی کے معانیدیکھیے

جِیمِ تازی

jiim-e-taaziiजीम-ए-ताज़ी

وزن : 2222

  • Roman
  • Urdu

جِیمِ تازی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ”ج“ اور ”چ“ میں فرق کرنے کے لیے ”ج“ کا فارسی نام.

Urdu meaning of jiim-e-taazii

  • Roman
  • Urdu

  • ja aur che me.n farq karne ke li.e ja ka faarsii naam

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جِیم

۱. حرف ج (رک) کا تلفظ یا نام.

جِیمِیَّہ

جیم سے متعلق یا منسوب.

جِیمْنا

کھانا کھانا

جِیمن

کھانا، کھانے کی چیز

جِیمِ تازی

”ج“ اور ”چ“ میں فرق کرنے کے لیے ”ج“ کا فارسی نام.

جِیمِ فارْسی

ج اور چ میں فرق کرنے کے لیے ”چ“ کا فارسی نام.

جی میں

دل میں، باطن میں.

جیمَھر

جدھر

جَیمالا

رک: جے کا تحتی ؛ وہ مالا جسے سوئمبر کی رسم میں لڑکی کسی شخص کو بطور شوہر پسند کر کے اس کے گلے میں ڈالے.

جی مار

جرم سن٘گین (قتل وغیرہ) ؛ خواہش مار یا مارنے والا ؛ قاتل ؛ مار ڈالنے والا.

جی مِلْنا

جی ملانا (رک) کا لازم.

جی میں ہے

ارادہ ہے ، خواہش ہے ،منصوبہ ہے،تجویز ہے ،خیال ہے.

جی مَرنا

رک: جی مٹی ہو جانا.

جی مارْنا

اذیت میں ہونا، تکلیف اٹھانا.

جی مِلانا

میل، جول یا دوستی پیداکرنا، راہ و رسم یا تعلق قائم کرنا.

جی موہ لینا

دل لبھا لینا، فریفتہ کر لینا

جی مَسوسْنا

دل میں کڑھنا، رنج و افسوس کرنا.

جی مَلَکْنا

رک: جی متلانا.

جی میں آؤنا

کسی بات کا دل خیال گزرنا، سوچنا، خیال آنا.

جِی میں آنا

کوئی بات خیال آنا، دل میں کسی بات کا خیال آنا

جی مَچَلْنا

کسی چیز یا بات کے لیے دل بیقرار ہونا.

جی مَتْلانا

طبیعت قے کرنے کو چاہنا، متلی ہونا.

جی مَر جانا

رک: جی مٹی ہو جانا.

جی مَسوس کَر

دل میں کڑھنا، رنج و افسوس کرنا.

جی میں کَہْنا

دل میں سوچنا

جِی مِیں ہونا

ارادہ ہونا، ٹھاننا

جی میں لَگْنا

دل پر اثر کرنا.

جی میں بیٹھنا

دل میں اثر کرنا، دل پر نقش ہو جانا

جی میں بَسْنا

خیال دل میں رہنا، تصور بندھا رہنا.

جِی مِلْ جانا

دل کا موافق ہونا، دوستی ہونا، موافقت ہونا

جی میں جَمْنا

رک: جی میں بیٹھنا .

جی میں جی آنا

تسلی ہونا، جان میں جان آنا

جی ماندا ہونا

طبیعت نا ساز ہونا ، بیمار ہونا.

جی میں رَکَھنْا

دھیان میں رکھنا

جی میں سوچْنا

دل میں خیال آنا

جی میں پِھرنا

دل میں بسا رہنا

جی مِلْمِلانا

افسوس ہونا، دریغ ہونا

جِی میں بَھرنا

بار بار خیال آنا

جی میں ڈالْنا

دل میں اتارنا، دل میں خیال پیدا کرنا

جِی میں اُتَرْنا

دل پر اثر ہونا، دل میں چبھنا

جی میں سَمانا

دل میں بسنا

جِی مِیں جَمانا

دل میں اثر یا نقش کرنا

جی میں کُھبنا

دل کو بہت زیادہ پسند آنا ،دل میں بیٹھ جانا یا بس جانا.

جی مَیلا ہونا

کدورت ہونا ،غمگین ہونا.

جی میں ٹھانے ہونا

پکا ارادہ کرنا

جِی میں کیا آئی

خیال ہوا، خیال گزرا

جی میں گُزَرْنا

خیال آنا.

جِی میں اُتارنا

دل پر اثر کرنا، دل میں چبھنا

جِی مِٹّی ہونا

طبیعت کا پَست یا پَژمُردہ اور نڈھال ہو جانا، دل میں شوق نہ رہنا، امنگ نہ رہنا

جی مَیلا رَہْنا

کدورت ہونا ،غمگین ہونا.

جی میں پَیٹْھنا

دل میں گھسنا، دل میں کھبنا

جی میں ٹھانْنا

پکا ارادہ کرنا

جی مَیلا کَرنا

اداس ہونا.

جی میں جَل جانا

غصہ کے باعث پیچ و تاب کھانا، حسد کرنا

جی مالِش کَرنا

رک: جی متلانا.

جی میں ٹَھہْرانا

رک: جی میں ٹھاننا.

جی میں ٹَھیرانا

رک: جی میں ٹھاننا.

جی میں گَھر کَرنا

رک: جی میں بیٹھنا.

جی میں بَس رَہنا

ہر وقت کسی بات کا خیال رہنا

جی میں جی ڈالْنا

ہم خیال بنانا، اپنی بات کا کسی کو یقین دلانا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جِیمِ تازی)

نام

ای-میل

تبصرہ

جِیمِ تازی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone