تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جی چاہے بَیراگ اَور کُنبا پھاڑے گانڑ" کے متعقلہ نتائج

جی چاہے بَیراگ اَور کُنبا پھاڑے گانڑ

انسان بیوی بچوں کی وجہ سے اپنی بہت سی خواہشیں پوری نہیں کر سکتا، عیالداری میں توکل نہیں ہوتا

اردو، انگلش اور ہندی میں جی چاہے بَیراگ اَور کُنبا پھاڑے گانڑ کے معانیدیکھیے

جی چاہے بَیراگ اَور کُنبا پھاڑے گانڑ

jii chaahe bairaag aur kumbaa phaa.De gaa.n.Dजी चाहे बैराग और कुंबा फाड़े गाँड़

نیز - جی چاہے بَیراگ اَور کُن٘با پھاڑے گان٘ڈ, جی چاہے بَیراگ کو اَور کُن٘با پھاڑے گا

ضرب المثل

جی چاہے بَیراگ اَور کُنبا پھاڑے گانڑ کے اردو معانی

  • انسان بیوی بچوں کی وجہ سے اپنی بہت سی خواہشیں پوری نہیں کر سکتا، عیالداری میں توکل نہیں ہوتا
  • جی تو بیراگ لینے کا چاہتا ہے لیکن گرہستی یعنی گھر بار کے جھنجھٹوں نے مصیبت کر رکھی ہے

    مثال - کنبا یا کنبہ= قبیلہ، گھرانا، خداندان، بال بچے، اہل و عیال، لڑکے بالے، آل اولاد

जी चाहे बैराग और कुंबा फाड़े गाँड़ के हिंदी अर्थ

  • मनुष्य पत्नी एवं बच्चों के कारण अपनी बहुत सी इच्छाएँ पूरी नहीं कर सकता, परिवार के उत्तरदायित्व में भरोसा नहीं होता
  • जी तो बैराग लेने को चाहता है परंतु गृहस्थी के झंझटों ने मुसीबत कर रखी है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جی چاہے بَیراگ اَور کُنبا پھاڑے گانڑ)

نام

ای-میل

تبصرہ

جی چاہے بَیراگ اَور کُنبا پھاڑے گانڑ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words