تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جِگْرِی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جِگْرِی کے معانیدیکھیے
جِگْرِی کے اردو معانی
صفت
- جگر سے منسو ب یا متعلق
- (مجازاََ) سچا، پیارا، مخلص
- اندرونی، دلی، گہرا
- جگر کے رنگ کا، کلیجا
- اپنا، رشتہ دار، فریبی
شعر
جگری یار کے ساتھ جو رکھا تب مجھ پر یہ راز کھلا
خوبیاں کتنی پوشیدہ ہیں میرے دشمن جانی میں
ہم ہیں اک دوسرے کے جگری دوست
ایسے لڑتے نہیں ہیں پانی ناؤ
اجنبی جو تھے ہو گئے جگری
کیا مزے کا ہے دوستی کا سفر
English meaning of jigrii
जिगरी के हिंदी अर्थ
विशेषण
- गहरा; बेहद करीबी; अंतरंग (मित्र)
- हादक, दिली, घनिष्ठ, गहरा, जिगर के रंग का, गहरा लाल।
- जिगर संबंधी; जिगर का
- हार्दिक; दिली
- अभिन्न; घनिष्ठ।
جِگْرِی کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جِگْرِی)
جِگْرِی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔