تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جِگَر شَق کَرنا" کے متعقلہ نتائج

حَلِیف

ہم پیمان، معاہدہ کے دونوں فریق، عہد کرنے والے، حلف اٹھانے والے، ساتھ دینے والے

حَلِیفانَہ

حلیف جیسا ، رفیقانہ .

حَلِیفی

حلیف (رک) کا اسم کیفیت

حَلِیفِ طُفَیلی

(حیاتیات) ایسے نامیوں کی ایک قسم جو دوسرے نامیوں پر ان کے جسم کے اندر یا باہر رہتے ہیں اور ان سے غذا حاصل کرتے ہیں او جنہیں طفلی کہتے ہیں ، طفیلی حلیف .

اردو، انگلش اور ہندی میں جِگَر شَق کَرنا کے معانیدیکھیے

جِگَر شَق کَرنا

jigar shaq karnaaजिगर शक़ करना

محاورہ

Roman

جِگَر شَق کَرنا کے اردو معانی

  • (کسی چیز کو) بیچ میں سے چیرنا، ٹکڑے کرنا،ح صوں میں تقسیم کرنا
  • (کنایۃً) روحی صدمہ ہونا

Urdu meaning of jigar shaq karnaa

Roman

  • (kisii chiiz ko) biich me.n se chiirnaa, Tuk.De karnaa,hisso.n me.n taqsiim karnaa
  • (kanaa.en) ruuhii sadma honaa

English meaning of jigar shaq karnaa

  • tear something from middle, to break into pieces, divide into parts
  • (Metaphorically) suffer torments

जिगर शक़ करना के हिंदी अर्थ

  • (किसी चीज़ को) बीच में से चीरना, टुकड़े करना, भागोंं में विभाजित करना
  • (सांकेतिक) पीड़ा सहना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حَلِیف

ہم پیمان، معاہدہ کے دونوں فریق، عہد کرنے والے، حلف اٹھانے والے، ساتھ دینے والے

حَلِیفانَہ

حلیف جیسا ، رفیقانہ .

حَلِیفی

حلیف (رک) کا اسم کیفیت

حَلِیفِ طُفَیلی

(حیاتیات) ایسے نامیوں کی ایک قسم جو دوسرے نامیوں پر ان کے جسم کے اندر یا باہر رہتے ہیں اور ان سے غذا حاصل کرتے ہیں او جنہیں طفلی کہتے ہیں ، طفیلی حلیف .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جِگَر شَق کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جِگَر شَق کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone