تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جِگَر پانی کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

حَلِیف

ہم پیمان، معاہدہ کے دونوں فریق، عہد کرنے والے، حلف اٹھانے والے، ساتھ دینے والے

حَلِیفانَہ

حلیف جیسا ، رفیقانہ .

حَلِیفی

حلیف (رک) کا اسم کیفیت

حَلِیفِ طُفَیلی

(حیاتیات) ایسے نامیوں کی ایک قسم جو دوسرے نامیوں پر ان کے جسم کے اندر یا باہر رہتے ہیں اور ان سے غذا حاصل کرتے ہیں او جنہیں طفلی کہتے ہیں ، طفیلی حلیف .

اردو، انگلش اور ہندی میں جِگَر پانی کَرْنا کے معانیدیکھیے

جِگَر پانی کَرْنا

jigar paanii karnaaजिगर पानी करना

محاورہ

Roman

جِگَر پانی کَرْنا کے اردو معانی

  • بہت صدمہ پہنچانا، انتہائی دکھ دینا
  • ہمت وحوصلہ پست کردینا

Urdu meaning of jigar paanii karnaa

Roman

  • bahut sadma pahunchaanaa, intihaa.ii dukh denaa
  • himmat vahoslaa past kardenaa

English meaning of jigar paanii karnaa

  • to hurt a lot
  • to demoralize

जिगर पानी करना के हिंदी अर्थ

  • अत्यधिक दुख पहुंचाना, बहुत आहत करना
  • साहस और उतसाह भंग कर देना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حَلِیف

ہم پیمان، معاہدہ کے دونوں فریق، عہد کرنے والے، حلف اٹھانے والے، ساتھ دینے والے

حَلِیفانَہ

حلیف جیسا ، رفیقانہ .

حَلِیفی

حلیف (رک) کا اسم کیفیت

حَلِیفِ طُفَیلی

(حیاتیات) ایسے نامیوں کی ایک قسم جو دوسرے نامیوں پر ان کے جسم کے اندر یا باہر رہتے ہیں اور ان سے غذا حاصل کرتے ہیں او جنہیں طفلی کہتے ہیں ، طفیلی حلیف .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جِگَر پانی کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جِگَر پانی کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone