تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جِگر جِگر دِگر دِگر" کے متعقلہ نتائج

اِفادَہ

افادت کی تخفیف

اِفادات

(عقلا با بزرگوں کے) مفید ارشادات، علمی نکات، فوض باطننی

اِفادَہ دینا

فائدہ پہنانا، مفید یا کار آمد ہونا یا نکلنا.

اِفادَہ کَرنا

فائدہ دینا.

مَکانی اِفادَہ

(معاشیات) یہ اصطلاح ان اشخاص کے کام کو بیان کرنے کے لیے استعمال کی گئی جو اشیا کے نقل و حمل میں یا تجارت میں مصروف ہوں گو ، یہ اشیا کی شکل میں تبدیلی نہیں کرتے لیکن افادوں کی پیدائش میں اعانت یا اضافہ کرتے ہیں (اصول معاشیات) ۔

دارُ الْاِفادَہ

فائدہ پہنچانے کی جگہ ؛ (مجازاً) گِرجا گھر .

اِعْدامِ اِفادہ

کسی چیز کی فائدہ مندی کو ضائع کردینا

قانُون تَقْلِیلِ اِفادَہ

(معاشیات) ایک خاص نقطے تک پہنچنے کے بعد پیداوار میں ہونے والے نسبتاً کم اضافے کا اصول ، پیداوار میں کمی کا قانون.

اردو، انگلش اور ہندی میں جِگر جِگر دِگر دِگر کے معانیدیکھیے

جِگر جِگر دِگر دِگر

jigar jigar digar digarजिगर जिगर दिगर दिगर

  • Roman
  • Urdu

جِگر جِگر دِگر دِگر کے اردو معانی

قول

  • (مثل) اپنا اپنا ہی ہے غیرغیر ہی ہے یعنی بیگانہ کبھی یگانہ نہیں ہوسکتا، (فارسی میں جگر جگر ست دگر دگر)

Urdu meaning of jigar jigar digar digar

  • Roman
  • Urdu

  • (misal) apnaa apnaa hii hai GiirGiir hii hai yaanii begaana kabhii yagaana nahii.n hosaktaa, (faarsii me.n jigar jigar sat digar digar

English meaning of jigar jigar digar digar

Quote

  • mine is mine and yours is yours, everyone knows where his shoe pinches, your own flesh is your own, a stranger is a stranger

जिगर जिगर दिगर दिगर के हिंदी अर्थ

कथन

  • (लोकोक्ति) अपना अपना ही है, गैर गैर ही है अर्थात अंजान कभी जान-पहचान वाला नहीं हो सकता

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اِفادَہ

افادت کی تخفیف

اِفادات

(عقلا با بزرگوں کے) مفید ارشادات، علمی نکات، فوض باطننی

اِفادَہ دینا

فائدہ پہنانا، مفید یا کار آمد ہونا یا نکلنا.

اِفادَہ کَرنا

فائدہ دینا.

مَکانی اِفادَہ

(معاشیات) یہ اصطلاح ان اشخاص کے کام کو بیان کرنے کے لیے استعمال کی گئی جو اشیا کے نقل و حمل میں یا تجارت میں مصروف ہوں گو ، یہ اشیا کی شکل میں تبدیلی نہیں کرتے لیکن افادوں کی پیدائش میں اعانت یا اضافہ کرتے ہیں (اصول معاشیات) ۔

دارُ الْاِفادَہ

فائدہ پہنچانے کی جگہ ؛ (مجازاً) گِرجا گھر .

اِعْدامِ اِفادہ

کسی چیز کی فائدہ مندی کو ضائع کردینا

قانُون تَقْلِیلِ اِفادَہ

(معاشیات) ایک خاص نقطے تک پہنچنے کے بعد پیداوار میں ہونے والے نسبتاً کم اضافے کا اصول ، پیداوار میں کمی کا قانون.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جِگر جِگر دِگر دِگر)

نام

ای-میل

تبصرہ

جِگر جِگر دِگر دِگر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone