تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جِگَر فِگار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جِگَر فِگار کے معانیدیکھیے
جِگَر فِگار کے اردو معانی
صفت
- جگر افگار، جس کا کلیجہ زخمی ہو
- گھبرایا ہوا، پریشان، شکستہ دل، غمگین
- محبت میں مایوس
شعر
وہ دل کہ شام و سحر جیسے پکا پھوڑا تھا
وہ دل کہ جس سے ہمیشہ جگر فگار رہا
آئی جگر فگار حوادث کے فیض سے
شوخی جو ان دنوں مرے خون جگر میں ہے
English meaning of jigar-figaar
Adjective
- heart broken, heart wounded
- troubled in mind
- disappointed in love
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جِگَر فِگار)
جِگَر فِگار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔