تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جِگَر داری" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جِگَر داری کے معانیدیکھیے
جِگَر داری کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- جگر دار کا اسم کیفیت، دلیری، بہادری، جراٗت
شعر
دیجیے بیمار الفت کی جگر داری کی داد
نزع کا عالم ہے ہونٹوں پر تمہارا نام ہے
نام ہے وہ بھی جگر داری کا
ہم جسے بے جگری کہتے ہیں
کیا کس نے جگر داری کا دعویٰ
شکیب خاطر عاشق بھلا کیا
English meaning of jigar-daarii
Noun, Feminine
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جِگَر داری)
جِگَر داری
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔