تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جِگَر دار" کے متعقلہ نتائج

تیز دَسْت

مستعد، چالاکی، پھرتی سے کام کرنا، پھرتی دکھانا، جلدی جلدی ہاتھ چلانا، تیزی کے ساتھ کام کرنا

تیز دَسْتی

ہاتھ کی مستعدی، ہاتھ کی صفائی اور تیزی، چابک دستی

اردو، انگلش اور ہندی میں جِگَر دار کے معانیدیکھیے

جِگَر دار

jigar-daarजिगर-दार

اصل: فارسی

وزن : 1221

  • Roman
  • Urdu

جِگَر دار کے اردو معانی

صفت

  • دل گردے والا، جری، بہادر
  • (تلوار کی صفت کے طور پر) آب دار، تیز

شعر

Urdu meaning of jigar-daar

  • Roman
  • Urdu

  • dil gurde vaala, jarii, bahaadur
  • (talvaar kii sifat ke taur par) aab-e-daar

English meaning of jigar-daar

Adjective

  • brave hearted, courageous
  • (As characteristic of the sword) sharp, sharp edged

जिगर-दार के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • दिल गुर्दे वाला, साहसी, वीर, बहादुर
  • (तलवार की विशेषता के तौर पर) धारदार, तेज़ धार वाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تیز دَسْت

مستعد، چالاکی، پھرتی سے کام کرنا، پھرتی دکھانا، جلدی جلدی ہاتھ چلانا، تیزی کے ساتھ کام کرنا

تیز دَسْتی

ہاتھ کی مستعدی، ہاتھ کی صفائی اور تیزی، چابک دستی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جِگَر دار)

نام

ای-میل

تبصرہ

جِگَر دار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone