تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جِگَر چاک" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جِگَر چاک کے معانیدیکھیے
جِگَر چاک کے اردو معانی
صفت
- جس کا کلیجہ چاک ہو، دل شکستہ، غمگین
شعر
جی خوش ہوا ہے گرتے مکانوں کو دیکھ کر
یہ شہر خوف خود سے جگر چاک تو ہوا
انجام انبساط چمن کے سوال پر
اتنا ہنسے کہ پھول جگر چاک ہو گئے
اب کے اک شور نمک پر ہوگا
نہ رکھیں گے یہ جگر چاک لحاظ
English meaning of jigar-chaak
Adjective
- heart-broken, suffer a lot
जिगर-चाक के हिंदी अर्थ
विशेषण
- जिसका दिल टूट गया हो, दुःखित, हतोत्साह
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جِگَر چاک)
جِگَر چاک
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔