تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جِگَر بَند" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جِگَر بَند کے معانیدیکھیے
جِگَر بَند کے اردو معانی
اسم، مذکر
- (لفظی) دل تلّی پھیپھڑے اور کلیجے کا مجموعہ
- (مجازاََ) نور نظر،فرزند،عزیز جان، بہت پیارا
شعر
برادر قوت بازو ہے مانا
مگر فرزند ہوتا ہے جگر بند
جدا ہوتا نہیں پہلو سے دم بھر
یہ داغ دل ہے یا کوئی جگر بند
English meaning of jigar-band
Noun, Masculine
- the liver, lungs, and heart together; the vitals
- ( Metaphorically) son, daughter
जिगर-बंद के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جِگَر بَند)
جِگَر بَند
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔