تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جِدّ و جَہْد" کے متعقلہ نتائج

مَلال

رنج و غم، افسوس

مَلال ہونا

رنج ہونا ، صدمہ ہونا ، دکھ پہنچنا ، غم ہونا ۔

مَلال رَہنا

افسوس رہنا ، قلق ہونا ، پچھتاوا ہونا ۔

مَلال پُہُنْچْنا

دکھ پہنچنا ، صدمہ پہنچنا ۔

مَلال پُہونْچْنا

دکھ پہنچنا ، صدمہ پہنچنا ۔

مَلال جاتا رَہنا

دل سے رنج دُور ہونا ، صدمے کا اثر دور ہونا ، کدورت مٹنا ۔

مَلالَت

افسوس، رنج، اداسی، کلفت، ملال

مَلال سے

رنج و افسوس سے ، پچھتاوے کے ساتھ ۔

مَلال آنا

۔کسی کے دل میں رنج وکدورت آنا۔؎

مَلال آنا

دل میں رنج و کدورت یا شکوہ پیدا ہونا، رنجیدہ ہونا

مَلال دینا

تکلیف پہنچانا، رنج دینا، دکھ پہنچانا

مَلال لینا

رنج و غم برداشت کرنا، صدمہ اُٹھانا

مَلال لانا

کہیں سے رنجیدہ ہو کر آنا ۔

مَلال کَرنا

پچھتانا ، افسوس کرنا

مَلال جانا

۔ملال دفع ہونا۔؎

مَلال اُٹْھنا

تکلیف برداشت ہونا ، رنج سہا جانا ، زحمت ہونا.

مَلال اَنگیز

رنج دینے والا، رنج و غم سے پر

مَلال خاطِر

طبیعت کا رنج و افسوس ، دلی افسوس و صدمہ ۔ سادات قطبی سے اور آپ سے ملال خاطر ہوا ۔

مَلال جھیلنا

ملال اُٹھانا ، صدمے اُٹھانا ، تکلیفیں برداشت کرنا ۔

مَلال اُٹھانا

زحمت برداشت کرنا ، مصیبت اُٹھانا ، رنج برداشت کرنا ۔

مَلال کِھیْنچنا

ملال برداشت کرنا، تکلیف برداشت کرنا، رنج و غم اُٹھانا

مَلالَت آمیز

ملول ، افسردہ ، رنجیدہ ۔

قَلب پَر ہُجُومِ مَلال ہونا

بے حد رنج و غم ہونا

پُر مَلال

رنج سے بھرا ہوا، رنجیدہ

رَنگِ مَلال

اُداسی، رنجیدگی کا رن٘گ، غم زدگی، افسردگی، افسوس

گَرْدِ مَلال

رنج وغم کی گرد، ملال کو گرد سے استعارہ کرتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں جِدّ و جَہْد کے معانیدیکھیے

جِدّ و جَہْد

jidd-o-jahdजिद्द-ओ-जहद

اصل: عربی

وزن : 2221

جِدّ و جَہْد کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • سرگرمی، سعی، کوشش، محنت مشقّت

شعر

English meaning of jidd-o-jahd

जिद्द-ओ-जहद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

جِدّ و جَہْد سے متعلق دلچسپ معلومات

جد و جہد عربی میں یہ لفظ حرف اول کے فتحہ یا ضمہ(جَد/جُد) سے اور حرف چہارم کے فتحہ یا ضمہ(جَہد/جُہد)سے بولا جاتا ہے۔ اردو میں بھی اول مکسور(جِد) اور چہارم مکسور(جِہد) کبھی کبھی سنا گیا ہے، لیکن بولنے والوں کی اکثریت اب اول مفتوح (جَد) اورچہارم مکسور(جِہد) بولتی ہے۔ ( پلیٹس نے اسے عامیانہ تلفظ بتایا ہے )۔ رواج عام کے مد نظراردو کے لئے یہی تلفظ درست ہے۔ بعض لوگ اول مضموم بولتے ہیں جو اردو کے لئے سراسر غلط ہے۔ بعض لوگ چہارم کو مضموم بولتے ہیں۔ یہ عربی میں تو ہے لیکن نامانوس ہے۔ اردو میں تواس کا گذر ہی نہیں۔ اگر کوئی بولتا ہے تو وہ اردو کا گویا مذاق اڑاتا ہے۔ ملحوظ رہے کہ ’’جہد‘‘ میں ہائے ہوز ساکن ہے، عام بول چال میں بھی یوں ہی ہے۔ اسے ہائے ہوز متحرک کے ساتھ نہ بولنا چاہئے۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جِدّ و جَہْد)

نام

ای-میل

تبصرہ

جِدّ و جَہْد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone