تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جِدال و قِتال" کے متعقلہ نتائج

حَرْبی

دارالحرب کا رہنے والا، ایسے ملک کا کافر باشندہ جو علانیہ اسلام کا دشمن اور حریف جنگ ہو، وہ کافر جو بادشاہ اسلام کو جزیہ نہ دینا ہو

ہَرْبی

(طب) ایک ہندوستانی درخت کی جڑ جو دو قسم کی ہوتی ہے ایک سیاہی مائل دوسری سفید اور لمبی

حَرْبی صَلاحِیَت

capacity or capability for fighting a war, military capability

حَرْبِیّاتی

حربیات (رک) سے متعلق یا منسوب ، جنگی جنگی چالوں اور حربیاتی کاروائیوں کی جواز کے مسئلے میں پوپ گراتیان نے یہ فیصلہ کیا کہ وہ جائز ہیں.

کافِرِ حَرْبی

(فقہ) وہ کافر جس کے سبب سے امورِ دین میں خلل واقع ہو اور اس بنا پر اس سے لڑنا واجب ہوجائے

طَبَلِ حَرْبِی

وہ نقارہ جو لڑائی کے لیے بجایا جاتا ہے

حَرْبِیَّہ

وزارتِ جنگ، محکمۂ جنگ

حَرْبِیَّت

جنگ کرنے کا عمل، جنگجوئی

اردو، انگلش اور ہندی میں جِدال و قِتال کے معانیدیکھیے

جِدال و قِتال

jidaal-o-qitaalजिदाल-ओ-क़िताल

اصل: عربی

وزن : 122121

  • Roman
  • Urdu

جِدال و قِتال کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • لڑائی اور خونریزی، جنْگ و پیکار

Urdu meaning of jidaal-o-qitaal

  • Roman
  • Urdu

  • la.Daa.ii aur Khuu.nrezii, jan॒ga-o-paikaar

English meaning of jidaal-o-qitaal

Noun, Feminine

  • fighting and killing, battle, contest, contention, affray, fight, skirmish, scuffle

जिदाल-ओ-क़िताल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • लड़ाई और रक्त-पात, ख़ून-ख़राबा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حَرْبی

دارالحرب کا رہنے والا، ایسے ملک کا کافر باشندہ جو علانیہ اسلام کا دشمن اور حریف جنگ ہو، وہ کافر جو بادشاہ اسلام کو جزیہ نہ دینا ہو

ہَرْبی

(طب) ایک ہندوستانی درخت کی جڑ جو دو قسم کی ہوتی ہے ایک سیاہی مائل دوسری سفید اور لمبی

حَرْبی صَلاحِیَت

capacity or capability for fighting a war, military capability

حَرْبِیّاتی

حربیات (رک) سے متعلق یا منسوب ، جنگی جنگی چالوں اور حربیاتی کاروائیوں کی جواز کے مسئلے میں پوپ گراتیان نے یہ فیصلہ کیا کہ وہ جائز ہیں.

کافِرِ حَرْبی

(فقہ) وہ کافر جس کے سبب سے امورِ دین میں خلل واقع ہو اور اس بنا پر اس سے لڑنا واجب ہوجائے

طَبَلِ حَرْبِی

وہ نقارہ جو لڑائی کے لیے بجایا جاتا ہے

حَرْبِیَّہ

وزارتِ جنگ، محکمۂ جنگ

حَرْبِیَّت

جنگ کرنے کا عمل، جنگجوئی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جِدال و قِتال)

نام

ای-میل

تبصرہ

جِدال و قِتال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone